آئرن کی کمی - شملہ مرچ اور مرچی

شملہ مرچ اور مرچی شملہ مرچ اور مرچی

M

برائے مہربانی اسکے لیے اسپرے تجویز فرمائیں ماہر حضرات اور فرٹیلائزنگ ئ کیا دینا چاہیے

پہلی چنائی کے بعد فصل کی ایسی حالت ہوئی ہے اسپرے لیٹ کرنے کی وجہ سے اب دو بار سفید مکھی اور تھرپس مائیٹ وغیرہ کی اسپرے کرچکا ہوں کوئی اچھا مشورہ دیا جائے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Muhammad Tariq Hussain جناب آپ کی بھیجی ہوئی تصاویر کو دیکھ کر معلوم ہو رہا ہے کہ یہ آپ پودوں پر رس چوسنے والے کیڑوں جیسے تھرپس اور مکھی کا حملہ ہے دوسرا آپ کے پودوں میں خوراکی اجزا جیسے آئرن کی کمی ہے۔ Whiteflies Chilli Thrips Iron Deficiency پودوں پر ایبامیکٹن کا سپرے کروائیں اور فیرس سلفیٹ کی کھاد کا استعمال کریں۔

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
M

Thanks sir! محترم فیرس سلفیٹ ہمارے ہاں کس نام سے دستیاب ہوتی ہے اور فی ایکڑ کتنی ڈالنی چاہیے اور ایبامیکٹن کی فی ٹینکی یا فی ایکڑ کتنی ڈوز ڈالنی ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Muhammad Tariq Hussain جناب مارکیٹ میں فولئر مائیکرو نیوٹرنٹ مل جائیں گے۔ اور ایبامیکٹن کسی بھی اچھی کمپنی کا اور ڈوز اور طریقہ کار لیبل پر لکھا ہوگا۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

بہت بہت شکریہ سر آپ کا

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Muhammad Tariq Hussain you are always wellcome 😊

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
H

Syngenta ki polo use karlo

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Chilli leaf curl virus hai ye sucking pest ki waja say

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

It's curl leaf virus, don't waste time and money...

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں