Colletotrichum kahawae
فطر
بیر پر گہرے دھنسے ہوئے زخم بنتے ہیں، جو ان کے قبل از وقت مرنےاور گرنے کا سبب بنتے ہیں۔ یہ کبھی کبھار پتوں کو بھی متاثر کرتا ہے۔ یہ بیماری پودوں کی نشوونما کے تمام مراحل کو متاثر کرتی ہے۔ انفیکشن پھول کے مرحلے سے شروع ہوسکتا ہے لیکن علامات صرف سبز اور پکے ہوئے بیر پر ہی نظر آتی ہیں۔
پودوں کی قوت معدافعیت یا مزاحمت رکھنے والی اقسام لگائیں
احتیاطی تدابیر اور دستیاب حیاتیاتی علاج کے ساتھ ہمیشہ ایک مربوط نقطہ نظر پر غور کریں۔ پہلا سپرے پھول آنے پر کریں۔ کاپر پر ممبنی پھپند کش زہر کے حفاظتی دو ماہانہ سپرے بیماری کو کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے بچاؤ کے علاج کا اطلاق نہیں کیا ہے تو، ابتدائی علامات ظاہر ہونے پر عمل کریں۔
نقصان کولیٹروٹریکم کاہاوی نامی پھپھند سے ہوتا ہے۔ یہ بارش کے قطروں، کافی چننے والوں، پرندوں اور متاثرہ پودوں کی نقل و حرکت سے پھیلتا ہے۔ یہ ایک سنگین بیماری ہے جس کی وجہ سے پیداوار 80 فیصد تک کم ہو سکتی ہے۔

This page is powered by millions of live Plantix diagnoses. Reach farmers at the exact moment they diagnose کافی بیری کی بیماری with Demand Creation, part of Plantix Intelligence.