دیگر

سیمی لوپر

Autographa nigrisigna

کیڑا

5 mins to read

لب لباب

  • پتوں اور پھلیوں پر سُنڈی کے کھانے کی وجہ سے ہونے والا نقصان۔

اس میں بھی پایا جا سکتا ہے


دیگر

علامات

سیمی لوپر پتوں اور پھلیوں پر پلتے ہیں۔ پھلیوں پر کھانے کے دوران لوپر پیچھے موجود پھلی کی دیوار کو کھردرا بنا دیتا ہے اور ایک بے ترتیب نقصان پیچھے چھوڑ آتا ہے۔۔

Recommendations

نامیاتی کنٹرول

بیسیلس تھیورنجینس پر مبنی مصنوعات سیمی لوپر کو قابو کرنے کے لیے مدد دے سکتی ہے۔ کیڑے مار دوا کے استمعال سے گریز کر کے شکار خور انواع مثلاً مکڑی اور دوسرے قدرتی دشمنوں کو بچائیں۔ آپ شکاری پرندوں کے لیے پرندوں کے بیٹھنے کی چھتریاں بھی نصب کر سکتے ہیں۔

کیمیائی کنٹرول

سیمی لوپر پر قابو پانے کے لیے اینڈوسلفن کا استعمال کریں۔

یہ کس وجہ سے ہوا

سیمی لوپر کے پتنگے کے دو سامنے والے پَر ہوتے ہیں۔ پتوں پر چالیس انڈوں کے جھنڈ میں انڈے دیے جاتے ہیں اور یہ سنڈی سبز رنگ کی ہوتی ہے۔ ایک نسل تقریبا چار ہفتے لیتی ہے۔ اگر دس پودوں پر دو سے زیادہ سنڈیاں پائی جائیں تو آپ کو حفاظتی اقدامات شروع کر دینے چاہئیں۔


احتیاطی تدابیر

  • بڑے اور ضروری پودوں کو اُگانے کی کوشش کریں۔
  • پانی کے دباؤ سے اجتناب کریں۔
  • وقتاً فوقتاً اپنے پودوں کی نگرانی کرتے رہیں۔

پلانٹکس ڈاؤن لوڈ کریں