ٹماٹر میں پتے کا مُڑنا - ٹماٹر

ٹماٹر ٹماٹر

F

سر اس کا کوئ اچھا سہ علاج بتائے

اس پتو کے ساتھ ساتھ ٹماٹر کا پھول بھی گر جاتاہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Fayaz Khan جناب یہ آپ کے پودوں پر فیزیکل سٹرس معلوم ہو رہا ہے۔ اس کے حوالے سے معلومات جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Leaf Curl in Tomato پھولوں کے گراؤ کو روکنے کے لیے بورون اور پوٹاش کا سپرے کروائیں۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں