پتے پر بیکٹیریل نشان - چاول

چاول چاول

A

اسلام علیکم بھائی یے ایسے کیوں ہو رہے ہیں

یے ہر فصل میں اسی جگہ ایسے ہوتا ہے

1ڈاؤن ووٹ
N

Bacterial Blight of Rice Bacterial Leaf Streak Compare symptoms with above links

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Abdullahthaheem وعلیکم السلام جناب پودون پو دیکھ کے معلوم ہو رہا ہے کہ ان میں پوٹاش کی کمی ہے ۔ دوسرا ایک جراثیمی بیماری بھی آپ کل زیادہ پھیل رہی ہے۔ مجھے یہ بتائیں کہ آپ کون کون سی کھاد دے چکے ہیں؟

1ڈاؤن ووٹ
A

5_7_2020 رومبی مکمل ہو گئی تہی 13_7_2020 کو ڈی ای پی ایک بوری ،یوریا آدھی بوری .دوسری کاد 4_8_2020 یوریا آدھی بوری اور ہائپوسن 7 کلو فی ایکڑ استعمال کی ہے بھائی جان

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Abdullahthaheem پودوں کو پوٹاش کی کھاد نہیں دی آپ نے۔ پوٹاش کی کمی سے پودہ سائیڈوں سے اندر کی طرف پیلانا شروع کر دیتا ہے۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Abdullahthaheem جناب ایس او پی SOP

2ڈاؤن ووٹ
A

اس او پی کھاد فی ایکڑ مقدار بتائیں،جو میں نے پہلے کھادیں استعمال کی ہیں اس کو مد نظر رکھتے ہوئے مقدار بتائیں ؟

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Shahzaib Kashan Bhutta جناب اس او پی ،کھاد فی ایکڑ مقدار بتائیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Nizamani اس او پی کھاد فی ایکڑ مقدار بتائیں؟

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

کیا میں ابھی اس او پی کھاد استعمال کر سکتا ہوں فی ایکڑ کتنے کلو کھاد چھٹا کروں؟

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Abdullahthaheem جناب درمیانے زرخیز رقبے کے لیے آدھی بوری

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Nizamani we are happy to assist you 😊

2ڈاؤن ووٹ
S

Abdullahthaheem ہاف بیگ درمیانی زرخیز زمین کے لیے۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں