میرے دھان کے کھیت میں پتوں پر سفید سی تہہ جمی ہوئی ہے اکثر دانوں کا رنگ کالا ہے فضل میں بیماری بڑھ رہی ہے کون سی اسپرے استعمال کرو
میرے دھان کے کھیت میں پتوں پر سفید سی تہہ جمی ہوئی ہے اکثر دانوں کا رنگ کالا ہے
جانئیے کہ اس جراثیمی فصل کی بیماری کو کیسے کنٹرول کریں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںمیرے دھان کے کھیت میں پتوں پر سفید سی تہہ جمی ہوئی ہے اکثر دانوں کا رنگ کالا ہے
یہ میری دھان کی فصل پر بیماری لگی ہوئی ہے
ان مے کپھ گاچے سوکھ رھے ہاے
جی رنگ بدل رہا ہے نیچ سے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Asif Buttar جناب اس وقت دھان کے سیٹوں کے کالا ہونے کی بیماری زور پکڑ رہی ہے یہ دراصل پھپھوندی سے لگنے والی بیماری ہے۔ اس بیماری کو کنڑول کرنے کے لیے آپ جلد سے جلد نیٹوو یا ایمسٹر ٹاپ کا سپرے کروائیں ۔یہ پروڈکٹ بازار میں دستیاب ہیں۔
Asif
13
5 سالوں پہلے
پھپھوندی کش زہر میں استعمال کر چکا ہوں لیکن بتایا جا رہا ہے کہ یہ بیکٹیریل بلائیٹ شیٹ ہے اس کے لیے کوئی سپرے بتائیں پلیز
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Asif Buttar اگر آپ مونجر کی تصوير بھجیں تو میں کو بتا سکتا ہیوں کہ یہ بیکڑیئل ہے یہ فنگل۔ زیادہ تر فنگل ہے۔ اگر بیکڑیئل ہوا تو اسکا بھی آپ کو کیمکل بتا دوں گا۔
Muhammad
11
5 سالوں پہلے
What are the active ingredients of Aimster top+Neetov ?
Asif
13
5 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Asif Buttar جی جناب یہ Bacterial Blight of Rice ہے
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Muhammad Amir Bajwa Both have chemicals from Group 3 & Group 11.
Asif
13
5 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan اس بیماری کے تدارک کا کوئی طریقہ بتائیں
Ch.Asif
16
5 سالوں پہلے
Aveto arysta life science product use krain kasomin k sth mix kr k
Asif
13
5 سالوں پہلے
Asif Dhilloon میرا گاوں مریدکے کے قریب ہے کوئی قریبی فرنچائز بتا دیں جہاں سے یہ دوائی مل سکے
Ch.Asif
16
5 سالوں پہلے
Chowk qila kalar wala agri friends corporation chowk qila kalar
Ch.Asif
16
5 سالوں پہلے
Agri friends corporation chowk qila kalar Walla Asif Buttar
Ch.Asif
16
5 سالوں پہلے
Agri friends corporation chowk qila kalar Walla Asif Buttar
Asif
13
5 سالوں پہلے
Ch.Asif Nawaz Dhilloon شکریہ 💞💞
Ch.Asif
16
5 سالوں پہلے
Asif Buttar apk village?
Asif
13
5 سالوں پہلے
Ch.Asif Nawaz Dhilloon میرا گاوں کا نام کرتو شریف
Ch.Asif
16
5 سالوں پہلے
Asif Buttar my cell number 03337370277
Ch.Asif
16
5 سالوں پہلے
Asif Buttar kitna raqba kasht krty hain
Plantix
5338
5 سالوں پہلے
Please let's not share phone numbers. Let's write the communication here in this place, so more farmers can benefit. Thanks