مرچ کے سارے پتے پیلے اورگررہے ہیں
پیلا پن اور پتے جھڑنا
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپیلا پن اور پتے جھڑنا
تیسرے پانی پے آدھی بوری یوریا آدھی بوری ڈی اے پی فی ایکڑ ڈالی - آگے کےلیے کیا ؟ اور تھرپس کے لیے کونسی ذہر استمال کی جائے ؟ گروتھ کے لیئے ابھی کوئ چیز درکار ہے یا نہیں اگر ہے تو کونسی ؟
مرچ کے پتوں اس طرح سے مڑ رہے ہی۔یہ کونسی بیماری ہے اور اسکا حل کیا ہے؟
بس اس طرح کی ہوئ جو تصویر جو میں دیھکتے ھے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Muhammad
129
3 سالوں پہلے
آپ بتا سکتے ہیں اس پر کیا سپرے کیا ہے اور کونسی کھاد دی ہے
راشد
0
3 سالوں پہلے
یوریااورسلفر پانچ دن پہلے
راشد
0
3 سالوں پہلے
آخری اسپرے 2دن پہلے امائنوایسڈ+بوران
Muhammad
129
3 سالوں پہلے
ہو سکتا ہے یوریا کھاد کی مقدار زیادہ ہو.. آپ اس پر میراوس ڈیو + اسیزبیان کا سپرے کرائیں..(سنجنتا نیا سویرا)
Shahzaib
166394
3 سالوں پہلے
راشد سندیلہ جناب یہ آپ کو پودوں کا مشاہدہ کرنے سے معلوم ہو رہا یے کہ اوپر والے پتوں کا اسطرح پیلہ ہونا سلفر کی کمی ہو سکتی ہے۔ مزید پتون پر رس چوسنے والے کیڑوں جیسے تھرپس کا حملہ بھی معلوم ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Sulfur Deficiency Chilli Thrips
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Muhammad
129
3 سالوں پہلے
مجھے یہ اوور ولٹنگ لگ رہی ہے... پانی تھوڑا دیں
Shahzaib
166394
3 سالوں پہلے
Muhammad Furqan جناب ویسے دیکھا جائے تو کچھ پتے ٹھیک لگ رہےمطب ولٹنگ میں نہیں
Muhammad
129
3 سالوں پہلے
Ye kisi spry ki waja se bh ho sakta hai.. aab behtr to wohi bata sakty hain
Shahzaib
166394
3 سالوں پہلے
Muhammad Furqan yeah might be. راشد سندیلہ Janab crop history share krn kea koi spray kea tha?