فیوسیریم وِلٹ - شملہ مرچ اور مرچی

شملہ مرچ اور مرچی شملہ مرچ اور مرچی

م

میری مرچ پہلے مرجها جاثى هے اور پھر سوکھ جاتى هے کوی حل بتا ديں

مرچ بہت زیادہ سوکھ رہی ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

محمد عارف جناب یہ آپ کے پودوں کی جڑوں میں پھپندی کا حملہ ہے جس کی وجہ سے پورا پودہ سوکھ جاتا ہے۔اسکے لیے آپ نیچے زمین میں فوسٹائل ایلومینیئم فلڈ کروائیں۔ Fusarium Wilt

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں