مرچ کی تھرپس - شملہ مرچ اور مرچی

شملہ مرچ اور مرچی شملہ مرچ اور مرچی

I

مرچ کے پتوں اس طرح سے مڑ رہے ہی۔یہ کونسی بیماری ہے اور اسکا حل کیا ہے؟

مرچ کے پتوں اس طرح سے مڑ رہے ہی۔یہ کونسی بیماری ہے اور اسکا حل کیا ہے؟

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Irshad جناب اسکو پتہ روڈ بیماری کہتے ہیں۔ اس بیماری میں پتے مڑ جاتے ہیں۔ اور یہ رس چوسنے والے کیڑوں کی وجہ سے پھیلتی ہے۔اسکے حوالےسے معلومات کے لیے نیچےلنک پر کلک کریان۔ Chilli Leaf Curl Virus Chilli Thrips

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
I

Shahzaib Kashan Bhutta جزاک اللہ

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں