مرچ کی تھرپس - شملہ مرچ اور مرچی

شملہ مرچ اور مرچی شملہ مرچ اور مرچی

M

مرچ کو آج 12 دن ہوگے ہیں - queries are in the description

تیسرے پانی پے آدھی بوری یوریا آدھی بوری ڈی اے پی فی ایکڑ ڈالی - آگے کےلیے کیا ؟ اور تھرپس کے لیے کونسی ذہر استمال کی جائے ؟ گروتھ کے لیئے ابھی کوئ چیز درکار ہے یا نہیں اگر ہے تو کونسی ؟

1ڈاؤن ووٹ
T

ہیلو عزیز بھائی Muhammad Farman کیسے ہو بھائی تھرپس کے لئے آپ درج زیل میں سے کسی ایک کا سپرے کرو اوبیرون بائر مووینٹو بائر پولو سنجنٹا ایکٹارا سنجنٹا طالسٹار ایف ایم سی اولالا آئی سی آئی اور اب آپ پہلا سپرے فلانوفکس کا کردو 5 ملی لیٹر فی 18 لیٹر پانی کے حساب سے سپرے کرو اور 5 دن بعد بوران کا ڈبل سپرے 7 دن کے وقفے سے سپرے کردو اس پیداوار میں اضافہ بھی ہوجائے گا اور پھول گرنے سے بھی روک جائےگا

1ڈاؤن ووٹ
S

Muhammad Farman جناب تھریس کے حوالے سے مکمل اور تحقیق شدہ معلومات جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Chilli Thrips .

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں