اسکے پتے وائرس نماہورہےہیں
November ki kasht hai variety golden hot hai
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںNovember ki kasht hai variety golden hot hai
پہلی چنائی کے بعد فصل کی ایسی حالت ہوئی ہے اسپرے لیٹ کرنے کی وجہ سے اب دو بار سفید مکھی اور تھرپس مائیٹ وغیرہ کی اسپرے کرچکا ہوں کوئی اچھا مشورہ دیا جائے
پتے مڑے ہوئے،سوکھ رہے ہیں،کٹ لگے ہوئے،،کونپلوں کو بھی یہی مسئلہ ہے۔
پتے موڑ والک ہیں ۔ گل جو ہیں وہ گر رہی ہے۔
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Sublesh
90151
4 سالوں پہلے
इमिडाक्लोरपिड 17.8%Sl 3 मिली लीटर को10 लीटर पानी में डालकर स्प्रे करे
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
مہرمشتاق احمد جناب پلانٹکس کمیونٹی میں خوش آمدید جناب آپ کے پودوں کو دیکھ کے معلوم ہوتا ہے کہ ان پر رس چوسنے والے کیڑوں کا حملہ ہے۔ جس کی وجہ سے پتے ایسے کرل ہو رہے۔ مزید معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Chilli Thrips
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Arshad
4139
4 سالوں پہلے
مہرمشتاق احمد it's suking pest. fepronil+dimathoate foliar use kar sakte hn