ہمارے مرچو اس مرض گیر لیا ھے ۔براے مہربا نی اس علاج بتائئ شکر یہ
بس اس طرح کی ہوئ جو تصویر جو میں دیھکتے ھے
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںبس اس طرح کی ہوئ جو تصویر جو میں دیھکتے ھے
پتہ مرود وایرس اور پتے پیلے ھو رھے ھیں پودے سوکھ بھی رھے ھیں
فیوسیریم ولٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے کون سا تیل پانی کے ساتہ دینا ہے ؟
پتے سکھڑ رھے ھیں گروتھ بھی کم ھو رھی ھے کوٸ سپرے بتا ٸیں؟
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Muhammad Dost جناب تصویر کو دیکھ کے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کی مرچوں میں تھرپس کا حملہ ہے۔ یہ پتون کا رس چوستے ہیں۔ پودوں ہر نیم آئل کا سپرے کروائیں۔
Muhammad
6
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan اسلام علیکم۔جناب۔یہ نیم ائل کیا ھے یہ کیا ملیگا
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Muhammad Dost جناب یہ آپ کو بازار سے باآسانی مل جائےگا۔ یہ آرگینک طریقہ ہے اسکے سپرے سے مرچ کو کوئی ںقصان نہیں ہوگا۔
Muhammad
6
4 سالوں پہلے
میں مزید تصویر بیجوںگا
Shaista
16
4 سالوں پہلے
this hairy caterpillar has eaten all our vegetables. plz help how to get rid of them.
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Hi Shaista Tabbassum, Now a days they will found every where. It is their breeding season. Go for the application of bifenthrine to get rid of them.
Shaista
16
4 سالوں پہلے
what is this? is this any spray or oil n hw to use?
Shaista
16
4 سالوں پہلے
wherewill i get it
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Shaista Tabbassum Click the below tag & check the control section. Red Hairy Caterpillar
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Shaista Tabbassum It is chemical from pyrathroid group. It is easily available in market.
Shaista
16
4 سالوں پہلے
single application will b enough?
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Shaista Tabbassum yes