فیوسیریم وِلٹ - شملہ مرچ اور مرچی

شملہ مرچ اور مرچی شملہ مرچ اور مرچی

R

پودے سوکھ رھے ھیں کوٸی حل بتاٸیں؟

فسٹاٸیل ایلومینیم پانی کے ساتھ بہایا اور تھاٸیو فینیٹ میتھاٸل کا سپرے بھی کیا اور پانی کے ساتھ بھی بہایا کوٸی فرق نھیں ھوا اپ کوٸی حل بتاٸیں؟

1ڈاؤن ووٹ
T

Hi Rauf Khan this is Fusarium Wilt in chilli aliette of bayer or coppor oxychloride give in flood

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Rauf Khan جناب جس یہ فیوریم ولٹ ہی ہے۔ دؤنوں زہر کو آپ نے بتائے ہیں وہ کافی اچھے ہیں۔ یہ پودہ ابھی سڑس میں ہے۔ نئے والے ہودے صحت مند ہوںگے۔ اسکے جو حصے ذائع ہو چکے ہی ؤہ ٹھیک نہں ہوں گے۔ آگے نئے آنے والے ہودے ٹھیک ہوں گے کیونکہ زمیں میں موجود پھپندی کے سپورز مرچکے ہوں گے۔ فل حال پریشان نہ ہوں طاقت دینے کے لیے گوبر کی کھاد دیں۔ Fusarium Wilt

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
R

Thanks Sir Shahzaib Kashan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Rauf Khan you are always wellcome 😊

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

ziada pani dany se fasal k sath asa hota ha kosis kren km se km pani den

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
R

جناب مرچ کے پودے سوکھنے کی وجہ سے ١ ایکڑ سوکھ گیا ھے پانی بھی کم دے رھے ھیں اپ نے جو سپرے کھی وہ بھی کی دواٸی پانی کے ساتھ بہاٸی ً فسٹاٸیل ایلومینیم ٗ تھاٸیو فینیٹ میتھا ٸل ٗ کیومو لس یہ دواٸی استمال کی لیکن کوٸی اچھا فاٸدہ نہ ھوا کوٸی حل ھے کیا؟ Shahzaib Kashan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

bhi lagta ha apki zameen mozoon nhi h mirchi k lia

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
R

Thanks bhai Azeem Khan Mansehra

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
R

جناب میری مرچ کی فصل میں پودے سوکھنا بند ھو کۓ ہیں دواٸی سٹرول پلس پانی کے ساتھ بہاٸی Shahzaib Kashan Shahzaib Kashan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
U

Hi RAUF - plz batain sitrol plus kis compney kee hey our price Kya hey? Rauf Khan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
R

Stroll plus Ag pharma Evyol group 200ml 1000 rupees Umer Solanki

1ڈاؤن ووٹ
U

Thanks a lot Rauf Khan your support is much appreciated

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں