مرچ کی تھرپس - شملہ مرچ اور مرچی

شملہ مرچ اور مرچی شملہ مرچ اور مرچی

R

مرچ کے پودے بڑی تیزی سے سوکھ رے ھیں

تھاٸیو فینیٹ میتھاٸل کا سپرے بھی کیا اور پانی کے ساتھ بھی دی کوٸی فرک نھیں ھوا کوٸی دواٸی بتاٸیں؟

1ڈاؤن ووٹ
S

Rauf Khan جناب آپ کی بھجی گئی تصاویر دیکھ کے معلوم ہوتا ہے کہ ان پر رس چوسنے والے کیڑون یعنی تھرپس کا حملہ ہے۔ فصل پر امیڈاکلوپرڈ کا سپرے کروائیں مزید اسکے بارے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Chilli Thrips

2ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
R

جناب مجھے یھ بتاٸیں کھ فیوسیرم ولٹ کے لیے ناٸٹریٹ کو کیسے استمال کریں؟ اور تیل کون سا استمال کریں طریقھ بھی بتا ٸیں Thanks sir Shahzaib Kashan

1ڈاؤن ووٹ
A

Rauf Khan sir ye fungus hoti he apke plants me lack of nutrition he kindly pottash iron aur calcium dal dein in sha Allah thk ho jaega

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
R

thanks bhai Anns Chohan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں