میگنییشیم کی کمی - شملہ مرچ اور مرچی

شملہ مرچ اور مرچی شملہ مرچ اور مرچی

R

مرچ کی فصل پر سفید مکھی کا حملھ ھے

سفید مکھی کی وجھ سے پتے کالے ھو رھے ھیں کون سا سپرے کریں؟

2ڈاؤن ووٹ
S

Rauf Khan جناب فصل پر تھرپس کے حملے کی نشاندہی ہو رہی ہے۔ دوسرا پودؤں میں غزائی عناصر کی بھی کمی ہے۔ فصل پر لسینٹا کا سپرے کروائیں یا امیڈاکلوپرڈ کا۔ مزید معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کرین Chilli Thrips Magnesium Deficiency

2ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
A

Rauf Khan sir ye thrips aur magnesium deficiency lagti he

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں