پودے خشک ہو رہے ہیں کیا علاج ہو گا اسکا؟
پورے پودے کے پتے خشک ہو رہے ہیں۔
جانئیے کہ اس جراثیمی فصل کی بیماری کو کیسے کنٹرول کریں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپورے پودے کے پتے خشک ہو رہے ہیں۔
مرچ بہت زیادہ سوکھ رہی ہے
تھاٸیو فینیٹ میتھاٸل کا سپرے بھی کیا اور پانی کے ساتھ بھی دی کوٸی فرک نھیں ھوا کوٸی دواٸی بتاٸیں؟
پتہ مرود وایرس اور پتے پیلے ھو رھے ھیں پودے سوکھ بھی رھے ھیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Baber Zia جناب کیا آپ نے پودوں پر کوئی کیڑے مار زہر استعمال کی تھی؟
Baber
92
4 سالوں پہلے
نہیں تو ۔۔۔پانی لگایا ہے تنا بھی بلکل ٹھیک ہے ۔مختلف جہگوں سے پودے خراب ہو رہے ہیں۔
Baber
92
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan
Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Hi Baber Zia achanak green podo ka murjana Bacterial Wilt ki waja b ho sakti hai ap coppor ka spray kara do or agar ho sake to flood mai b do inshAllah theek hojaega
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Basit
4505
4 سالوں پہلے
Ya zameeni fungus ha jo ka wilt ka baes ha propanconazole or chloropyriphos flood kar do Baber Zia