نائٹروجن کی کمی - شملہ مرچ اور مرچی

شملہ مرچ اور مرچی شملہ مرچ اور مرچی

R

مرچ کے پودے پیلے Yellow ھو گۓ ہیں اور گروتھ بھی رک گٸ ہے؟

کونسی سپرے کریں اور کونسی کھاد دیں

1ڈاؤن ووٹ
S

Rauf Khan جناب تصویر کو دیکھ کے معلوم ہوتا ہے کہ یہ غزائی عناصرکےکمی کی وجہ سے ہیں۔ پودون کو گلی سڑی گوبر کی کھاد دیں۔ یہ نائٹروجن کی کمی کی وجہ سے اسطرح پیلے پڑ رہے ہیں۔ Nitrogen Deficiency

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
R

Thanks Shahzaib Kashan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Rauf Khan you are always wellcome 😇😇

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں