مرچ کا پودا کمزور اور پتے مروڑ کر بے رنگ اور مرچ بھی کمزور ہورہا ہے
پودا کمزوراور سڑ رہا ہے
جانیئے کس طرح اس رس چوسنے والی جوؤں کو ختم کریں اور مزید حملے سے کیسے بچا جائے!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپودا کمزوراور سڑ رہا ہے
مرچ کے پتوں اس طرح سے مڑ رہے ہی۔یہ کونسی بیماری ہے اور اسکا حل کیا ہے؟
پیلا پن اور پتے جھڑنا
تیسرے پانی پے آدھی بوری یوریا آدھی بوری ڈی اے پی فی ایکڑ ڈالی - آگے کےلیے کیا ؟ اور تھرپس کے لیے کونسی ذہر استمال کی جائے ؟ گروتھ کے لیئے ابھی کوئ چیز درکار ہے یا نہیں اگر ہے تو کونسی ؟
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Mattana
83585
5 سالوں پہلے
Hi!! Thanks for visiting Plantix community! It looks Ácaro-branco Please check the link to see description of the symptoms and control measures
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Hi Nisar Lewane Mattana - Fitocon | Manejebem is correct just use spiromesifin or abamectin for control the mite thanks for visiting plantix
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Nisar Lewane جناب آپ کے پودوں کی تصوير کو دیکھ کے معلوم ہوتا ہے کہ پودوں پر مائٹس کا حملہ ہے یہ چھوٹے سے کیڑے ہوتےہیں۔ پودوں پر ایبامیکٹن کا سپرے کروائیں یہ آپ کو بازاد سے آسانی سے مل جائے۔ جزاک اللہ
Nisar
29
5 سالوں پہلے
بہت بہت شکریہ جناب
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Nisar Lewane you are wellcome ☺☺
Gul
210
5 سالوں پہلے
Big hit