مرچ میں کیا مسلہٕ ہے پتوں کے اوپر نشان ارہے ہیں
پودے پیلے اور پتوں پر نشان آ رہے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپودے پیلے اور پتوں پر نشان آ رہے ہیں
MMuhammad
پہلی چنائی کے بعد فصل کی ایسی حالت ہوئی ہے اسپرے لیٹ کرنے کی وجہ سے اب دو بار سفید مکھی اور تھرپس مائیٹ وغیرہ کی اسپرے کرچکا ہوں کوئی اچھا مشورہ دیا جائے
RRauf
پتے سکھڑ رھے ھیں گروتھ بھی کم ھو رھی ھے کوٸ سپرے بتا ٸیں؟
MMuhammad
Please suggest any treatment - i hve talk to some experience persons and they said don't worry the first fruit and flowers always fall even they said 50% flowers fall of any kind of plants - is it right?
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Mattana
83585
6 سالوں پہلے
Hi!! Thanks for visiting Plantix community! It looks Antracnose da pimenta Please check the link to see description of the symptoms and control measures
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib
166394
6 سالوں پہلے
Faisal Razzaq یہ ایک پھپھوندی سے پھیلنے والی بیماری ہے۔ اسے پتے جو خراب ہیں ان کو توڈ دیں۔اور زمین میں دبا دیں۔ اور پودون پے پروپیکینازول کا سپرے روائیں جزاک اللہ