یہ میرا چھٹا مرچی کا پودا ہے جو کہ سوکھ رہا ہے بلا وج پانی بھی برابر دیتا ہوں بیماری کا نام اور دوا بتائیں
صرف پودا سوکھ جاتا ہے
اس پودے کے مسلے کے حوالے سے سب جانیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںصرف پودا سوکھ جاتا ہے
پتے موڑ والک ہیں ۔ گل جو ہیں وہ گر رہی ہے۔
فیوسیریم ولٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے کون سا تیل پانی کے ساتہ دینا ہے ؟
اس پودے کو کیا بیماری ہو سکتی ہے ؟ اور اس کا کیا حل ہے ؟
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Sali
413243
5 سالوں پہلے
Seems like that your plants might be associated with wind damage, so you can review at Wind Damage on Citrus and compare.
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
آپ کا پودہ لگتا ہے تیز موسمی ہوا کی وجہ سے ایسا ہوا ہے ۔کیا زمین مین کیڑی لگی ہوئی؟
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
کیا آپ کی زمین کلراٹھی ہۓ؟
Arshad
4139
5 سالوں پہلے
Roots ko check kro. Whit,Brown koi fungus ho tu copper oxicloride 2gm/1ltr water drinch karen
Tahir
6
5 سالوں پہلے
I Think it's due to harsh weather