اچانک پودا مر رہا ہے۔
ٹہنیاں نیچے جھک گئی ہیں اور پودا اوپر سے تندرست نظر آ رہا ہے۔
جانئیے کہ اس جراثیمی فصل کی بیماری کو کیسے کنٹرول کریں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںٹہنیاں نیچے جھک گئی ہیں اور پودا اوپر سے تندرست نظر آ رہا ہے۔
یہ پپیتے کے پودے کو کیا ہوا ہے ۔ اور اب میں کیا کرو ۔
Symptoms : Growth stunting Yellowish leaves Foliar necrosis and inside turning leaves علامات : بڑھوتری کا رکنا پیلے پتے ہو کر جھڑ جانا پتوں کا سکڑ جانا اوراندر کی طرف مڑ کر سوکھ جانا
پپیتے کے پتے چل رہے ہیں اس کی کیا وجوہات ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Dear Ehsan Qadír kaise ho bhai achanak pode ka murjana ziada tar Bacterial Wilt ki waja se hoti hai bhai
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Ap is ko spray or flood dono mai copper oxychloride de do is se inshAllah theek hojaega bhai
Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Mazeed malomat ke liye ap hamara community plantix ki visit Kiya kare bhai Ehsan Qadír 👍👍
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Ehsan Qadír جناب پلانٹکس کمیونٹی میں خوش آمدید۔ ایسا عام طور پر مختلف وجوہات سے ہوتا ہے۔ اگر آپ کے علاقے میں رات کو کہرا یا ٹھنڈ زیادہ پڑے تو ایسا ہونا ممکن ہے۔ دوسری وجہ نیچے زمین میں پھپند کے لگنے سے ہوتا ہے اسکے لیے آپ نیچے زمین میں فوسٹائل ایلومینیئم کیمکل فلڈ کروائیں انشاللہ بہتر رزلٹ ملے گا جزاک اللہ
Mohammad
66
4 سالوں پہلے
Plant k tane k irid gird miti Charwaien aur tane ko pani na lagenen den