پتے کی کان کُن مکھیاں - پپیتا

پپیتا پپیتا

M

میں نے پپیتا کو ہفتے والے دن شام کو کھیت میں شفٹ کیا ہے اب اس کے چند پودوں کے پتے جلنے شروع ہو گئے ہیں حل بتائیں؟

کچھ پتے پیلے ہو کر گر رہے ہیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

Hi!! Thanks for visiting Plantix community! It looks Deficiência de Nitrogênio and Moscas minadoras Please check the link to see description of the symptoms and control measures

اَپ ووٹ1

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Muhammad Adnan Kamboh جناب شاید آپ کا علاقہ بہت گرم ہے ۔یہ پتے پانی کی کمی اور تیز دھوپ کے اثر کیوجہ سے ایسے ہو گیے ہیں۔

1ڈاؤن ووٹ
J

زیادھ دھوپ اور پانی کی کمی کے وجھ سے

1ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں