اسلام علیکم میرے آم کے درخت کو یہ داغ لگتا ہے
برائے مہربانی مجھے اس کے بارے میں کوئی سپرے وغیرہ بتا دیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںبرائے مہربانی مجھے اس کے بارے میں کوئی سپرے وغیرہ بتا دیں
بور کے بعد ایسی شکل بن جاتی ہے جیسے تصویر میں دکھای گی ہے۔ بور کے بعد آم نہیں ہوتے
پرے جڑتے ہیں اور پیلے ہو جاتے ہیں
یہ کونسہ مرض ھے اسکا علاج
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Zahid 687
4 سالوں پہلے
Sam ka enthracanoz apply cabendazim
Shahzaib 166394
4 سالوں پہلے
Muhammad Hanan جناب وعلیکم السلام اس بیماری کو عام کے پھل کا کوڑھ کہتے ہیں جو کہ پھپندی کے حملے کی وجہ سے ہے۔ اسطرح کے پھل کاٹ کر زمین میں دبا دین اور باغ مین آپ کاپر آکسی کلورائیڈ کیمکل کا سپرے کروائیں انشااللہ اچھا رزلٹ ملےگا Anthracnose of Papaya and Mango
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Muhammad 0
4 سالوں پہلے
یہ مسلہ کیوں اتا بتا سکتے ھیں کیا؟