امرود کا درخت ہے پھول پکر کر گیرا دیتا ہے کیا بیماری ہو سکتی ہے
پرے جڑتے ہیں اور پیلے ہو جاتے ہیں
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپرے جڑتے ہیں اور پیلے ہو جاتے ہیں
اس بیماری کا کوئ حل ہیں پلیز تو باتا دو
برائے مہربانی مجھے اس کے بارے میں کوئی سپرے وغیرہ بتا دیں
پلیز مجہے مشورا دین کے مین کیا کرو اس کو
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib 166394
4 سالوں پہلے
Tahir Mehmood Khattak جناب پھول پکڑنے کے دوران پودےکوزیادہ نائٹروجن والی کھاد نہ دین اور زیادہ پانی بھی نہ لگائیں۔ جیسے پودہ پھول اٹھا ئے تو اس ٹائم بوروسٹار کا سپرےکروائیں۔ اس کی آسانی کے لیے تصاویر بھیج دیتا ہوں اور پودون پر لیف کٹر بیز کا بھی حملہ ہے اسکے لیے نیچےلنک پر کلک کرین۔ Leafcutter Bees
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib 166394
4 سالوں پہلے
Tahir Mehmood Khattak
Muzammil 6
4 سالوں پہلے
Price kya ha sir
Shahzaib 166394
4 سالوں پہلے
Muzammil Shahzad جناب یہ اسکا کنفرم نہیں آپنے ایرئیے مین پتہ کیجیۓ گا