انگور کا پودا ہے بالکل ٹھیک جا رہا تھا کسی دوست کے مشورے پر اسے dap کھاد ڈالی ہے اور 10 دن بعد 1 لیٹر پانی میں یوریا کھاد آدھا چمچ چاۓ والا ڈال کر سپرے کیا تھا کھاد ڈالنے سے تو کچھ نہیں ہوا لیکن یوریا کی سپرے کرتے ہی پتے سوکھنے لگ گئے ہیں اب کیا کروں رہنمائی فرمائیں شکریہ

Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Drshahzad Sarwar جناب پودوں پر اگر یوریا کا سپرے کیا جائے۔ اور اگر پودہ چھوٹا ہو تو یا کھاد زیادہ کا استعمال ہو تو پتے جل جاتے ہیں۔ Fertilizer Burn
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Be
0
5 سالوں پہلے
apple Ammino x. Stress free
Drshahzad
6
5 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan جناب محترم اب اس کا کیا حل ہے
Malik
0
5 سالوں پہلے
Zyada Zyada pani do.... Oper se Sirf Pani 2, 3 marta Spray karo..... Or hoSakay to Puranay Patay Torhdo... DAP k baad Pani ki Zaroorat nahi.... Albatta Uria K baad Poday ko Zyada se Zyada Pani Dena Chaheay..
Malik
0
5 سالوں پہلے
Urea ko Kabhi bhi Spray Na karo Q k Wo Bohot Tezz or Garm hai Jis se Pattay Jal Jatay hai
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Drshahzad Sarwar اس پر کوئی بھی اچھا کراپ سپلیمنٹ کا سپرے کروا دیں۔
Drshahzad
6
5 سالوں پہلے
مثلاً کونسا جو مارکیٹ سی آسانی سے دسگتیاب ہو بتا دیں شکریہ