سر میری کپاس کی فصل میں اس سبز تیلہ ذیادہ،تھرپھس بہت زیادہ،سفید مکھی نارمل سے تھوڑا زیادہ،گلابی سنڈی کم اور پھل کا کیرا بہت ذیادہ ہو رہا ہے پھل بھی بہت کم ہے ابھی تو اس سب وجوہات کا حل بتا دیں ذیادہ پھل کے لیے کونسی دوائی استعمال کرنے چاہیے
پتے بہت زیادہ خراب ہو رہے ہیں
Myrose
49
4 سالوں پہلے
Syngenta ka solvigo+polo lagao Zyada fruit k liye isabion
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Shahzad Ameer Shahzad Ameer جناب سب سے پہلے آپ فصل میں کلورفینا پائر کیمیکل کا سپرے کروائیں تھرپس کے لیے یہ اچھا کیمکل ہے۔ اور مکھی کے حملے کی صورت میں فلونیکیمڈ ایک اچھا زہر یے۔ جیسا کہ آجکل ٹمپریچر کم ہوگیا بارشوں کی وجہ سے تو گلابی کا حملہ زور پکڑ سکتا ہے پھل کے گراؤ کو روکنے کے لیے آپ پودوں پر بوروسٹا کیمکل کا سپرے کروائیں انشااللہ اچھا رزلٹ ملے گا گراو جائے گا۔ مزید انکے حوالے سے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Thrips Pink Bollworm Whiteflies
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Ab
148
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta Bhai kuch din pehle ap bol rhe the clorfinapayer ka result Punjab main zero hai. Aj ap usi ko recommend Kar rhe ho.Why??
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Ab Razzaq Malik جی جناب جیسا کہ آپ کو معلوم ہے حالیہ بارشوں کی وجہ سے ٹمریچر کم ہوا ہے کیمکل اور ٹمریچر کا خاص تعلق ہوتا ہے۔ زیادہ ٹمریچر یہ دھوپ نکلتے وقت سپرے کرنے سے بعض دفعہ کیمیکل کا اثر زائل ہوجاتا ہے
Ab
148
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta ok bhai
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Ab Razzaq Malik 😊