تیلہ - کپاس

کپاس کپاس

S

کپاس پر سفید مکھی اور تھرپس کا اکٹھے حملہ ہے کیا کروں پلیز مشورہ دیں۔ ساتھ میں گلابی سنڈی کا بھی شک ہے۔

کپاس پر سفید مکھی اور تھرپس کا اکٹھے حملہ ہے کیا کروں پلیز مشورہ دیں۔ ساتھ میں گلابی سنڈی کا بھی شک ہے۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Sanat Ali Khan Sargani جناب س سے پہلے گلابی کا حملہ کنفرم کرنے کے لیے پورے کھیت میں کم سے کم سو ٹینڈے چیک کریان۔ اگر پانچ سے زائد ٹینڈون میں لگی ہوئی تو لیمڈاسائیلوتھرین اور ٹرائی ایزوفاس کا مکسچر بہترین ہے۔ مکھی کے لیے آپ فلونکیمڈ اور تھرپس کے لیے لسنٹا کا سپرےکروائیں جس میں امیڈا اور فیرونل کا مکسچر ہوتا ہے۔ مزید ان کیڑو ں کے حوالے سے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Pink Bollworm Whiteflies Aphids

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Sir flonicmid aur lesenta akthay use kr sktay hein ya nhi . Plz guide krein Sir Shahzaib Kashan Bhutta

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Sanat Ali Khan Sargani نہیں علیدہ علیدہ استعمال کریں'

1ڈاؤن ووٹ
S

Shahzaib Kashan Bhutta Sir sufaid makhi control nhi ho Raha Kia krein.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Sanat Ali Khan Sargani flonicamid use krny k baad kea result aya?

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Jnab sfayd makhe or thrifc ko controll karnay k leay ye spray karway 100% result melay ga 2 hayntay me insahllah Sanat Ali Khan Sargani

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Shahzaib Kashan Bhutta flonicmid use krnay say 50% control howa Sir.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں