مائٹ تھرپس سیاھ پھپھوندی جل کر سوکھنا
پتون کارنگ بهورا هوکر سوکھ جانا
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپتون کارنگ بهورا هوکر سوکھ جانا
میں میری فصل میں ملی بعد اور سفید مکھی کی وضاحت بتا دیجئے
سر کہیں تو پھل ٹھیک لیکن کہیں بہت کم ہے..
مجھے اس کا حل بتیا jay
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Naveed
2619
4 سالوں پہلے
Dear محمد اسما عيل لغارى بلوچ it's my Personal experience make at your farm, 2 tea spoon white vinegar, 2 tea spoon baking soda, 2 teaspoon lemon max mix in 4 litres of water spray at your cotton crop repeat after 5days and then after 7 days make another mixture 500 gm magnesium sulfate, 300 gm potassium sulfate, 300 gm boric acid, 200 gm ferrous sulfate, 2 kg UREA fertiliser, mix with 100 litres of water and spray at 1 acre also repeat after 15 days insha Allah you will get fruitful results, jazak Allah.
Majoko
32553
4 سالوں پہلے
Hi محمد اسما عيل لغارى بلوچ Thrips Click on the green link to get more informations and control measures on the plantix libary.
Naveed
2619
4 سالوں پہلے
Dear محمد اسما عيل لغارى بلوچ and Majoko sahib it's my personal experience last year I did and I am also doing this formal. More many of my friends are satisfied with my suggestions Jazak_Allah
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
محمد اسما عيل لغارى بلوچ جناب آپ کے پودوں کی تصویر دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے پودوں پر رس چوسنے والے کیڑوں کا حملہ ہے جیسے تیلا ،مکھی اسکے علاوہ سپائڈر مائٹ کا بھی حملہ معلوم ہو رہا ہے۔ انکی وجہ سے سوٹی مولڈ پھپندی کی بیماری بھی لگ رہی ہے۔ Aphids Thrips Whiteflies اسکا حل اوپر دی گی نوید صاحب کی آرگینک سفارشات کافی اچھی ہیں اسکے علاوہ آپ پودوں پر کسی اچھی کمپنی کا امیڈاکلوپرڈ یا تھائی میتھاکسم پاڈور کو پانی میں ملا کے سپرے کروائیں۔ اس سے رس چوسنے والے کیڑوں پر اثر پڑے گا۔ یہ ایک سستا پاوڈڑ ہے۔ فصل پر کیڑوں کی وجہ سے پھپندیSooty Mold کا حملہ کنٹرول کرنے کے لیے ڈائی فیناکونازول کیمیکل کا سپرے کروائیں ۔ ان دونوں کے استعمال سے آپ بہتر رزلٹ لے سکتے ہیں۔ میں اپنے فام پے یہی استعمال کروا رہا ہوں۔ جزاک اللہ۔
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Ray
6
4 سالوں پہلے
بھائی جان تھرپس کیلئے ایبامیکٹن 1.8فیصد ای سی 400 ملی لیٹر فی ایکڑ اگر تھرپس کا شدید حملہ ہے تو استمال کریں