اسلام عليكم میری کپاس کافی جگہ اس طرح ہو رہی ہے کوئ حل تجویز کریں۔ایک بوری این پی آدھی یوریا استعمال کر چکا ہوں
اسلام عليكم میری کپاس کافی جگہ اس طرح ہو رہی ہے کوئ حل تجویز کریں۔ایک بوری این پی آدھی یوریا استعمال کر چکا ہوں
غزائی عناصر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے کھادوں کے بارے میں جانئیں اور فصل کی پیداوار بڑھائیں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںاسلام عليكم میری کپاس کافی جگہ اس طرح ہو رہی ہے کوئ حل تجویز کریں۔ایک بوری این پی آدھی یوریا استعمال کر چکا ہوں
سفید مکھی کا حملہ بھی ہے۔کیا کرنا چاہیے۔
کپاس پر سفید مکھی اور تھرپس کا اکٹھے حملہ ہے کیا کروں پلیز مشورہ دیں۔ ساتھ میں گلابی سنڈی کا بھی شک ہے۔
اب اسٹیج پر کپاس پر امائنو ایسڈ، بورون اور این پی کے میں سے کونسا استعمال کروں کہ پھول گڈی اور ٹینڈوں کی تعداد میں اصافہ اور کیرا کم اور فائیدہ بہت زیادہ ہو۔ رہنمائی فرمائیں پلیز۔
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Syed Naeem جناب کپاس میں نئے اور اوپر والے پتوں کا رنگ اسطرح ہونا مطب پورا پتہ پیلا ہو اور پتے کی رگیں سبز ہوں تو یہ زمین میں آئرن کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ آئرن ایک اجزا صغیرہ ہے جو کہ پودوں کو کم مقدار میں لازمی چاہئیے ہوتا ہے۔ اسکی کیے آپ اپنی زمین میں فیرس سلفیٹ نام کا پاؤڈر پانی میں مکس کر کے فلڈ کروائیں۔ انشااللہ اس سے یہ مسلئہ حل ہو جائے گا۔ آس حوالے سے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Iron Deficiency
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!