سفید مکھی کے لیے فلونیکامیڈ کس کمپنی کی پروڈکٹ ہے
سفیید مکھی کی وجہ سے پتے موڑ رہے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںسفیید مکھی کی وجہ سے پتے موڑ رہے ہیں
کپاس کے پودے کے پتے کٹ رھے ھیں
سر یہ کس چیز کا حملہ ھے
پتوں کا رنگ سفید ہورہاہے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Hi محمد ارشاد go for ulala of ici is good for whitefly
Faraz
21
4 سالوں پہلے
As ky liy bhi koi zhyr btay
Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Faraz Ahmadani Baloch Pml masla kitne percent ka hai apke crop mai
Faraz
21
4 سالوں پہلے
Onian my ghas hy bhi jan
Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Faraz Ahmadani Baloch Pml aik saaf picture bhejo is mai White Rot ka masla ho sakta hai
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Tebuconozole se ye theek hojaega
Faraz
21
4 سالوں پہلے
Ok
Faraz
21
4 سالوں پہلے
Bhi ap kha ky ho yaar
Faraz
21
4 سالوں پہلے
Jampur ma rhyta ho kbhi ao yaar
Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Faraz Ahmadani Baloch Pml onion mai kon si ghaas hai aik picture bhejo ghaas ki ta ke products suggest kar dun
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
محمد ارشاد جناب بالکل سفید مکھی کو مارنے کے لیے اولالا بہترین ہے۔ یہ آئی سی آئی کمپنی کا پروڈکٹ ہے مزید معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Whiteflies
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Faraz Ahmadani Baloch Pml جناب جڑی بوٹیوں کی تصاویر بھجیں تاکہ دیکھ کے بہتر حل بتایاجا سکے۔
Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Nouman Nayyar sub se pehle ap 10 gm urea per 1 ltr pani k hisab se mix kar k spray kar do phir 24 ghante bad amino acid(azabian) ka spray kar do
Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Nouman Nayyar g han ap bilkul kar sakte ho agar pehle urea ka or dosra amino acid ka kar dete to ziada acha hota
Muhammad
4
4 سالوں پہلے
Rodulf Group ki
Gul
0
4 سالوں پہلے
Is la or gulbi ka kaya hal h
Zain
0
4 سالوں پہلے
بگ ہٹ۔۔ایگفارما (فلونیکامیڈ+ایبامیکٹن)
Zeeshan
34
4 سالوں پہلے
محمد ارشاد فلونیکامڈ سفید مکھی کے لیے استعمال ہونے والا خاص زہر نہیں ہے بلکہ یہ سبز تیلہ یا جیسڈ کے لیے بہترین ہے۔ سفید مکھی کو کنٹرول کرنے کے لیے صرف اس کی اڑتے ہوئے بالغ مکھی کو مارنا حل نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ اسکے بچوں کو کنٹرول کرنا اہم ہے کیونکہ وہ ہر وقت فصل سے خوراک چوس کر اسکا زیادہ نقصان کرتے ہیں اور مسلسل نشوونما پا کر بالغ مکھی بننے کا عمل جاری رکھتے ہیں اور جب کسان صرف بالغ مکھی کو مارنے والا زہر استعمال کرتا ہے تو یہ سمجھتا ہے کہ مکھی کنٹرول نہیں ہو رہی۔ سفید مکھی کے انڈوں اور بچوں کے لیے بپروفیزن، پائری پراکسیفن، سپائروٹیٹرامیٹ اور بالغ مکھی کے لیے اسیٹامپرڈ، ڈایافینتھیوران، فینپروپیتھرن یا ان ہی ادویات کے مکسچر اسپرے کریں اور 4 دن کے بعد اسپرے دوبارہ کریں۔
Irfan
11
4 سالوں پہلے
بھائی باجرے کی فصل کو کتنے پانی لگ سکتے ہیں. میں نے 2 ایکڑ سوہنی دھرتی باجرہ کاشت کیا ہے.
شیر
0
4 سالوں پہلے
مونیکا مڈ کا مختلف کمپنیوں کا کیا ریٹ ہے
Shehzad
0
4 سالوں پہلے
Actamiprid+diafunthran
Muhammad
243
4 سالوں پہلے
Ya hy 3290 two akr ka