میری کپاس میں سفید مکھی اور سبز تیلے کا حمله هے کوءی حل
پتوں کا کالا هونا پتوں کے کنارے کا نیچے جھکنا
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپتوں کا کالا هونا پتوں کے کنارے کا نیچے جھکنا
پتے پہلے ہلکے پیلے پھر مکمل پیلے ہو کر سوکھ رہے۔
فصل کے پتے سکڑ گئے ہیں اور فصل کا رنگ بھی کلا پڑ رہا ہے
اب اسٹیج پر کپاس پر امائنو ایسڈ، بورون اور این پی کے میں سے کونسا استعمال کروں کہ پھول گڈی اور ٹینڈوں کی تعداد میں اصافہ اور کیرا کم اور فائیدہ بہت زیادہ ہو۔ رہنمائی فرمائیں پلیز۔
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
ایاز رسول فصل پر اولالا زہر کا سپرے کروائیں ۔ مکھی اور تیلے کے لیے اچھا زہر ہے۔ Whiteflies Aphids
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!ایاز
0
5 سالوں پہلے
I c i ka hi
Malik
0
5 سالوں پہلے
Movinto repeat ki hy
Nadeem
0
5 سالوں پہلے
Fasul par kanzo ag ka big hit spray krwao result behtreen aye ga
Nadeem
0
5 سالوں پہلے
کینزو اے جی کا بگ ھٹ سپرے کرواٶ
Abdul
41
5 سالوں پہلے
Advance Agrotech ka ONE HIt Acetech ka suprey karen Bahut ala result hy
Khawar
154
5 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan اولالا کا 1 نمبر ہونے کی کیا گارنٹی ہے؟
Khawar
154
5 سالوں پہلے
مارکیٹ میں 2 نمبر سپرے بھی ھیں نا؟
Muhammad
243
5 سالوں پہلے
Ya kary ik pak two akr pr
Khawar
154
5 سالوں پہلے
Muhammad Idrees price?