آئرن کی کمی - کپاس

کپاس کپاس

C

اس کے بارے میں مشاورت دیں اس کا حل بتائیں ۔

ہمارا رقبہ بہت سخت ہے ۔ہماری زمین کا پانی بھی فصل کے لیے کافی نقصان دے ہے اس کا رنگ پیلا ہے اس کو کس چیز کی کمی ہے اور اس کی گروتھ بھی صحیح طور پر نئی ہو رہی اس کا کوئ حل بتائیں جس سے فصل اچھی ہو ۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

Deficiência de Ferro If you click on the blue hyperlink that takes you to Plantix Library where everyone can find details on this problem and control measures. 😊😊😉

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Ch. Haseeb یہ آپ کے پودوں میں آئرن کی کمی ہے۔ Iron Deficiency

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
C

اس کا کوئ حل بتائیں آپ ۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
C

کوئ کھاد یا سپرے تو ہوگی اس کے لیے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Ch. Haseeb فیرس سلفیٹ کے نام سے ملے گی آپ کو۔

1ڈاؤن ووٹ
T

Hello Ch. Haseeb bhai ap swat agro ka complex spray karo is pe inshAllah theek hojaega is mai iron ki kami hai complex se theek hojaegi foliar spray se jaldi cover hojaegi

1ڈاؤن ووٹ
C

Tufail Abbas bhai thanks

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

Tufail Abbas Bhai complex kitny ka my ga

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
C

Tufail Abbas bhai complex ky price kya hain

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
N

Ch. Haseeb Bahi Jan AP tenshan na lain AP (thayofinet methail) do Pak find aker or 1 bori urea Pani main fluid karain or inshaAllah 2 din bad result dakhain

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

Ch. Haseeb and Muhammad Younis complex k rate ka mujhe koi pata nahi maine sirf apko solution bataya bhai jis mai bohut nutrients mojood hain or result b deta hai

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

Hoga koi 800 Rs tak hoga bhai

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں