لیموں کا پودا یے اس سال پھل بھی نہیں ہے اور یہ بیماری ہے پتے سکڑ رہے ہیں اور ہلکے ہلکے سفید دھبے ہیں؟
پتے سکڑ رہے ہیں اور ہلکے ہلکے سفید ہیں۔۔!
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپتے سکڑ رہے ہیں اور ہلکے ہلکے سفید ہیں۔۔!
پتے اکھٹے ھو جاتے ھین
میرے گھر میں لیمن کے پودے کے پتے کوئی چیز کھا رہی ھے ، نظر نہیں آتی ۔ جوں ھی پتا نکلنے کی کوشش کر تا ھے ، کوئی چیز کھا جاتی ھے ۔ پودا 4 سال کا ھے ،
قمت برش الاشجار بدواء اسمہ شیربا ھل ملاءم،؟
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
Sufyan Ahmad جناب پتوں کو دیکھ کے معلوم ہوتاہے کہ رس چوسنے والے کیڑوں کا حملہ ہے۔
Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Sufyan Ahmad check for Citrus Leaf Miner mostly attack on citrus click on the link and match the symptom with it
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Sufyan
0
4 سالوں پہلے
بھائی اسکا کوئی حل بتا دیں ۔ کوئی سپرے یا کوئی اور طریقہ جس سے اس بیماری پر قابو پایا جا سکے۔ اب تو پوری دو ٹہنیاں سوکھ گئی ہیں
Shahzaib
166384
4 سالوں پہلے
Sufyan Ahmad جناب بازار سے آپ کو نیم آئل آسانی سے مل جائے گا اسکق پانی میں ملا کے سپرے کروائیں انشااللہ بہتری ہو گی