آئرن کی کمی - سٹرس

سٹرس سٹرس

D

لیمن کے نئے پتے سفید اور پیلے رنگ کے ہونا شروع ہو گئے ہیں ہیں اس کا کوئی حل بتائیں

لیمن کے پودے میں کس چیز کی کمی ہے

1ڈاؤن ووٹ
T

Hello Dr Muhammad R the yellowing of new leaves are called Iron Deficiency use a micro nutrients of iron or use complex by swat agro there is multiple nutrients in complex iron, potash, magnesium, manganese, etc do the double spray apart of 7 days

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Dr Muhammad R جناب آپ کے پودون کو دیکھ کے معلوم ہوتا ہے کہ ان میں آئرن کی کمی ہے جس کی وجہ سے اوپر والے پتے ایسے ہو ریے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے لنک پر کلک کریں۔ Iron Deficiency

اَپ ووٹ1
M

Shahzaib sb please send ur whatsup no

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں