اس بیماری کاحل بتایں پلیز. پتے بھی کھائے جا رہے ہیں پر کوئئ کیڑا نہیں دکھائی دے رہا.
Leaves eaten but no bugs detected.
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںLeaves eaten but no bugs detected.
پتوں کا رنگ پیلا ہے۔ جڑیں بھی کمزور ہیں۔
میرا کینو کا پودا دو سال کا ہے مگر ابھی تک پھل نہیں دیا۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے۔
شاہزیب صاحب میرا پھل کے درخت سوکھ رے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Mossab
4442
5 سالوں پہلے
Citrus Leaf Miner
Zahid
16
5 سالوں پہلے
Tell some Remedy please
Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
پیارے کسان بھائی اس کیڑے کو سرنگی کیڑے کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ کیونکہ یہ پتوں کے اوپر سرنگ اور لائنی بناتے ہیں۔ آ سب سے پہلے ایسے پتے توڑ کر ز زمین دبا سیں اور مزید معلومات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں ۔ Citrus Leaf Miner
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Junaid
16
5 سالوں پہلے
Zahid Bifentherin
Imran
0
5 سالوں پہلے
It's leaf minner
Muhammad
139
5 سالوں پہلے
Best ever best TALSTAR by FMC. 2ML/LTR.WTR
Naeemullah
0
5 سالوں پہلے
Leaf miner ka attack hi