سر زرا وضاحت سے فرماے اسے کس طرح بچاا جاسکتا ھے
ھمارے شپتالوں باغ ھے اسے کافی سالوں سے پتوں اور جڑوں سے کافی کمزور رہ پڑا ھے کیا وجہ ھوسکتی ھے
غزائی عناصر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے کھادوں کے بارے میں جانئیں اور فصل کی پیداوار بڑھائیں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںھمارے شپتالوں باغ ھے اسے کافی سالوں سے پتوں اور جڑوں سے کافی کمزور رہ پڑا ھے کیا وجہ ھوسکتی ھے
لیمن کے پودے کے پتے ساڑ رہے ہیں۔
اس بیماری کیلئے کونسی دوا استعمال کرنا چاہیے
یہ دن بدن ذیادہ ہورہا ہے اور پودوں کے سارے پتے حتم ہورہا ہے۔ اسکی حتم کرنے کے لیے کیا کی جائے؟؟
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Александр
4914
5 سالوں پہلے
Дефицит железа необходимо обработать EDTPA Fe 15 грамм на 10 литров воды через опрыскивание и повторять каждые 10 дней до появления новых зелёных листьев.
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
آپ کے پودے میں اسکا رنگ کھادوں کی کمی کو ظاہر کر رہا ہے ۔ پتوں کو دیکھ کے پتہ لگتا ہے کہ اس میں آئرن یا میگنیشیم کی کمی ہے کس کی واضح نشانی یہ ہے پتے کی رگیں یعنی نالیاں سبز رنگ کی ہوتی ہے باقی پتہ پیلا ہوتا ہے ۔ا
Shahzaib
166384
5 سالوں پہلے
ابھی آپ گوبرکی کھاد دیںاور ساتھ بازار سے پاؤڈر فارم میں آئرن مل جائے گا ڈالیں