کھیرا

تربوز کا موسوی وائرس

WMV

وائرس

لب لباب

  • پتوں پر سسٹیمیٹک موسوئی یا رنگ برنگے دھبے بنتے ہیں اور عام طور پر پتے بدنما ہو جاتے ہیں۔
  • تربوز پر تیز سبز دھبے بنتے ہیں۔

اس میں بھی پایا جا سکتا ہے


کھیرا

علامات

علامات فصل، بیماری کے لاحق ہونے کے وقت اور موسمی حالات پر منحصر کرتی ہیں ۔ اسکے علاوہ بیماری دیگر وائرس جیسا کہ کوکمبر موسیک وائرس اور زوچنی موزیک وائرس، جو علامات کو نمایاں کرتے ہیں ان کے ساتھ بیماریوں کے مرکب میں ہوتی ہے۔ مجموعی طور پر یہ پتوں پر موسوئی یا رنگ برنگے دھبوں، ٹشوز پر مسہ کی موجودگی اور پتے کے بدنما ہونے سے پہچانی جاتی ہیں۔ پھلو کا بدنما ہونا ایک اہم علامت ہے۔ تربوز پر، پھلوں کی مناسب چھالے کی سطح پر تیز سبز دھبے نمودار ہوتے ہیں مثال کے طور مٹر پر، پتوں پر دھبے انحطاطی دھبوں میں بدل جاتے ہیں۔ پتے کے نقصان کی وجہ سے ، اس وائرس کی بیماری کی وجہ سے پھلوں کی ترقی کی شرح اور پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے۔

سفارشات

نامیاتی کنٹرول

معدنی تیل کے سپرے وائرس کے پھیلاؤ میں خخل ڈالتے ہیں اور یہ مؤثر قابو فراہم کرتے ہیں۔ ایفڈ کے شکارخور معتدد ہیں ارو فصل کی اچھی نکاسی سے فروغ پاتے ہیں۔

کیمیائی کنٹرول

اگر دستیاب ہو تو ہمیشہ حیاتیاتی علاج کے ساتھ مل کر حفاظتی اقدامات کے ایک مربوط نقطہ نظر پر غور کریں۔ جیسا کہ وائرس کیمیکل سے براہراست قابو نہیں پاتا، ویکٹر عام طور پر ایفڈ کو کسی حد تک قابو کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، ایفڈ کے لیے کیڑے مار دوا بھی محدود نوعیت کی ہوتی ہیں۔ ایفڈ کے لیے ڈیٹا بیس اور ان کے مکمنہ کیمیائی کنٹرول کو چیک کریں۔

یہ کس وجہ سے ہوا

علامات کی مختلف اقسام تربوز کے موسوی وائرس سے ہوتی ہیں۔ یہ مختلف طریقوں سے پھیلتا ہے جس میں کارکن یا اوزاروں کے ساتھ تعلق یا ویکٹر ( ایفڈ) لیکن بیجوں سے نہ ہو کہ یہ وائرس بیجوں سے پیدا نہیں ہوتا شامل ہے۔ ایفڈ رس کو چوسنے کے دوران وائرس کو حاصل کرتا ہے اور اس کو تعلق بننے کے کچھ گھنٹوں میں غیر مستقل انداز میں پھیلتا ہے۔ کوکربیٹس، مٹر اور الفلفا کے علاوہ ایک اہم متبادل ہوسٹ ہے۔ کیونکہ پھلاؤ غیز مستقل انداز میں ہوتا ہے، کیڑے مار دوا وائرس پر موثر قابو فراہم نہیں کرتا جب تک اوسکو ایفڈ کی آبادی کو کم کرنے کے لیے احتیاط سے استعمال نہ کیا جائے۔ فصل میں وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد، کیڑے مار دوا کے اثر کرنے سے پہلے ایفڈ نئے ہوسٹ تک پھیل جاتے ہیں۔


احتیاطی تدابیر

  • کچھ فصلوں کے لیے، مارکیٹ میں مزاحمتی اقسام موجود ہیں۔
  • ایفڈ کی موجودگی اور بیماری کی علامات کے لیے فصل کی باقاعدگی سے نگرانی کریں۔وائرس سے بچنے کے لیے فصل کی نان ہوسٹ پودوں سے گردش کروانا مددگار ثابت ہو کستا ہے۔
  • پچھلی فصل سے فضلے ہو ہٹا دیں۔
  • فائدہ منڈ کیڑوں کو متاثر کیئے بغیر کیڑے مار دوا کا احتیاظ سے استعمال کریں۔
  • چیونٹیوں کی آبادی کو قابو کریں کہ یہ ایفڈ کی چپچپے بینڈ سے حفاظت کرتے ہیں۔
  • فصل کے اندر اور اردگرد گھاس اور الفلفا کو چیک کریں۔بیامری کی واجہ سے ایفد کے نقصان کو کم کرنے کے لیے پلاسٹ کی کیاریوں کا استعمال کریں۔
  • ایفڈ کو پودوں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے قطاروں کو ڈھانپ کر رکھیں۔

پلانٹکس ڈاؤن لوڈ کریں