سٹرس

سٹرس لیپروسز

Citrus leprosis virus sensu lato

وائرس

5 mins to read

لب لباب

  • پتوں کے درمیانے حصوں پر کیڑوں کے کھانے سے گول دھبے بنتے ہیں۔
  • شاخوں پر شھوٹے لا سبز دھبے بنتے ہیں۔
  • پھلوں پر متعدد سیاہ دھبے بنتے ہیں۔

اس میں بھی پایا جا سکتا ہے

1 فصلیں

سٹرس

علامات

وائرس پتوں، شاخوں اور پھلوں میں محدود علامات بناتا ہے۔ پتوں پر، دھبے درمیانے حصے پر دو سے تین ملی میٹر لمبے انحاطی دھبوں کے ساتھ بڑے اور گول ( سے 5 سے 12 ملی میٹر)، ہلکے پیلے سے بھورے ہوتے ہین یہ دھبے لاسبز چھالوں جو ایک سے تین گول دائروں جو جمع ہو سکتے ہیں ان کو بناتے ہیں ان سے گھیرے ہوتے ہیں۔ بڑے دھبوں پر، سیاہ درمیانہ حسہ دیکھا جا سکتا ہے۔ چھوٹی شاخوں پر، دھبے چھوٹے ، لاسبز اور کم گہرے ہوتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ، یہ شاخوں کے ساتھ بڑھتے ہیں اور ایک جگہ جمع ہو کر خشک، تیز بھورے یا سرخ ہو جاتے ہین۔ نشونما کے تنے کے ساتھ سے کٹائی کرنا دھبوں کے شاخوں کے اندر پھیلاؤ کو دیکھاتا ہے۔ پھلوں میں ، سیاہ اور دھنسے ہوئے دھبے بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں اور باہری حصوں کو متاثر کرتے ہیں۔ پھل گر اور مارکیٹ کے لیے ناقص ہو کستے ہیں۔

Recommendations

نامیاتی کنٹرول

وکٹر کیڑوں کے شکارخور بریویپیلپس نسل کے طور پر اسی موسم میں پائے جاتے ہیں ۔ فیٹوسیڈائے خاندان کے کیڑے جیسا کہ جنس ایوسیئس، امبلیسیئس، فیٹوسیولس یا افویسیوڈس کی نسلیں سیٹرس جھنڈ میں بی۔ فیونیکسز مائٹ ویکٹر کے لیے بہت اہم قدرتی دشمن ہیں۔ جنس میٹارہیزیئم یا ہرسوٹیلا تھومپسونی کی انٹوموپیتھوجینک پھپھوندی پر مشتمل ظابطہ بندی کو آبادی کو کم کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

کیمیائی کنٹرول

اگر دسیاب ہو تو ہمیشہ حیاتیاتی علاج کے ساتھ مل کر حفاظتی اقدامات کے ایک مربوط نقطہ نظر پر غور کریں۔ فعال اجزاء اسرینیٹرن، ایزوسیکلوٹن، بیفنٹرن، سیہیکزاٹن، ڈائسوفول، ہیکزیتھیازکس، فنبوٹیٹن اکسایڈ پر مشتمل جراثیم کش دوا کی ظابطہ بندی کو سیٹرس لیپروسز وائرس لے جانے والے کیڑوں کے خلاف استعمال کرنے کیہ تجویز دی گئی ہے۔

یہ کس وجہ سے ہوا

علامات تین وائرس کے گروہ سے ہوتی ہیں جو سیٹرس ہوسٹ میں ایسی ہی علامات بناتے ہیں۔ یہ وائرس جنس بریویپلپس کے متعدد کیڑوں سے زیادہ یا کم قابلیت سے پھیلتے ہیں۔ ،ثال کے طور پر، تین کیڑے جن کو کیلیفورنیہ ، بی۔ کیلیفورنیکس، بی، ابویٹس اور بی۔ فیونکسز میں بیماری پھیلانے کے لیے جانا جاتا ہے اور بنعد میں ان کو اہم ویکٹر کتٓے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ سیٹرس کے علاوہ، ان کے بڑے میمانے پر ہوسٹ کی حد ہے اور یہ بڑے میمانے پر پھیلتے ہیں۔ کیڑے کے تمام فعال مراحل ( سنڈی، لاروا اور بڑے کیڑے) وائرس رکھتے اور پھیلاتے ہیں، اگرچہ یہ اطلاع دی گئی ہے کہ لاروا وائرس کو زیادہ موثر طور پر منتقل کرتا ہے۔.


احتیاطی تدابیر

  • تصدیق شدہ ذرائع سے بیجوں اور بڈ وڈ کو حاصل کریں۔
  • متاثرہ درختوں کو ہٹآ یا متاثرہ شاخوں کو اکٹھا کریں۔
  • فصل کے اندر اور ارد گرد گھاس پر قابو پایئں۔
  • کیروں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے درختوں کی باڑ لگایئں۔
  • اوزاروں اور کارکنوں کے درمیاں حفطان صحت کے اعی معیار کو برقرار رکھیں۔
  • متاثرہ سیٹرس درخت کے مواد کی نقل و حرکت کو قابو کریں۔

پلانٹکس ڈاؤن لوڈ کریں