تمباکو

ٹارگٹ دھبوں کی بیماری

Rhizoctonia solani

فطر

5 mins to read

لب لباب

  • گھاووں یا ابھار کی ابتدا میں چھوٹے، شفاف دھبوں کے ساتھ ہوتی ہے جس میں تھوڑا سی سے پیلاہٹ (کلوروسس)۔
  • کا ہونا یا نا ہونا ممکن ہے شروؑ میں دھبے چھوٹے ہوتے ہیں اور بعد میں پھیل سکتے ہیں اور ان کی خصوصیت ایک دائرہ نما دھبوں کے پیٹرن سے ہوتی ہے۔

اس میں بھی پایا جا سکتا ہے

1 فصلیں
تمباکو

تمباکو

علامات

چھوٹے 2-3 ملی میٹر سفید یا ہلکے بھورے رنگ کے بنیادی دھبے پودوں کی سطح پر ظاہر ہوتے ہیں جو زمیں کے سب سے قریب ہوتے ہیں۔ جیسے جیسے یہ بیماری بڑھتی ہے یہ پتے میں باہر کی طرف پھیلتا ہے۔ بنیادی دھبے کے گرد پیلاہٹ کے ساتھ دائرے بنتے ہیں۔ کھیت میںاس دھبوں والی بیماری کا حملہ سب سے پہلےنچلے یا پرانے پتوں پر ہوتا ہے، پھر وقت کے ساتھ ساتھ اوپری پتوں کی طرف بڑھتا ہے۔

Recommendations

نامیاتی کنٹرول

آر سولانائی میں ٹرائی کو ڈرمہ سپیشیز. کا استعمال کرتے ہوئے حیاتیاتی دشمنی کی افادیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ٹی ہارزیا نم کے الگ تھلگ آر سولانائی کی افزائش کو کم کر سکتے ہیں اور تمباکو کے پودوں میں بیماریوں کے کنٹرول کو بڑھا سکتے ہیں

کیمیائی کنٹرول

اگر دستیاب ہو تو حیاتیاتی علاج کے ساتھ احتیاطی تدابیر کے ساتھ ہمیشہ ایک مربوط نقطہ نظر پر غور کریں۔ پھپھوندی کی پتوں پر دھبوں والی بیماری کے لیے مینکوزیب اور ایزاکسی سٹروبن پھپند کش زہروں کا سپرے کریں

یہ کس وجہ سے ہوا

نقصان مٹی سے پھیلنے ہونے والے پھپند آر سولانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ پھپند بنیادی طور پر مٹی کے اندر ہائفے یا سکلیروٹیا کے طور پر موجود ہے۔ یہ بیماری علامتی گرین ہاؤس ٹرانسپلانٹ کے ذریعے پھیل سکتی ہے یا کھیتوں میں اور اس کے آس پاس قدرتی طور پر موجود یہ پھپند متاثر کر سکتی ہے۔ یہ بیماری معتدل درجہ حرارت، زیادہ نمی اور پتوں کے گیلے رہنے کے طویل عرصے تک پھیلتی ہے۔ جب اس کا مناسب طریقے سے انتظام نہ کیا جائے تو یہ بیماری پیداوار کو شدید حد تک کم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔


احتیاطی تدابیر

  • فصل کی ادل بدل کر کاشت اور پھپھوند کش دوا کے استعمال سے اس بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
  • کم از کم دو موسموں تک تمباکو سے دور کھیتوں کی ادل بدل کاشت میں سویا بین سے پرہیز کر کےاس بیماری کے ہھیلاؤ کو کم کیا جا سکتا ہے۔

پلانٹکس ڈاؤن لوڈ کریں