امرود

پتوں پر ہائیلوڈرمہ دھبے

Hyaloderma sp.

فطر

لب لباب

  • پتوں پر اینٹوں کے رنگ کی طرح کے لال دھبے پتوں کا گر جانا۔

اس میں بھی پایا جا سکتا ہے

1 فصلیں
امرود

امرود

علامات

پھپند کی افزائش پتوں کے نچلے حصے پر ہوتی ہے۔ دھبّے لگنے سے پژمردگی ہوتی ہے۔ دھبے صحت مند پتوں تک پھیل جاتے ہیں اور پتوں کی سطح پر 4 - 5 ملی میٹر قطر تک بڑے بے ترتیب اور نیم دائرہ دار گھاووں کے علاقے بنتے ہیں۔

سفارشات

نامیاتی کنٹرول

آج تک، حیاتیاتی کنٹرول کا کوئی طریقہ معلوم نہیں ہے۔

کیمیائی کنٹرول

ہمیشہ دستیاب حیاتیاتی علاج کے ساتھ احتیاطی تدابیر کے ساتھ ایک مربوط نقطہ نظر پر غور کریں۔ برسات کے موسم میں کاپر آکسی کلورائیڈ (0 - 3%) سپرے کرنے سے بیماری پر قابو پا سکتے ہیں

یہ کس وجہ سے ہوا

نقصان پھپند کی وجہ سے ہوتا ہے، جو نمی والے موسم میں بڑےپتوں کو متاثر کرتا ہے۔بیماری کے زیادہ پھیلاؤ کے مراحل میں اور مرطوب حالات میں یہ بیماری درمیانی لیمنا کے گرد پتوں پر شدید دھبوں کا سبب بن سکتی ہے۔


احتیاطی تدابیر

  • طویل عرصے تک بیماری کے لیے سازگار حالات سےپہلے کاپر پر مبنی فارمولیشنز کا استعمال تحفظ فراہم کر سکتا ہے۔

پلانٹکس ڈاؤن لوڈ کریں