کیلا

کیلے کے پتے پر سیاہ دھبے

Cordana musae

فطر

لب لباب

  • نیچلے پتوں کے کناروں کے نزدیک پیلے یا تیز بھورے بیضوئی نما دھبے بنتے ہیں۔
  • بھورے انحطاطی ٹشوز کی لمبی لکیریں ہوتی ہیں۔
  • متاثرہ جگہوں پر ہلکے پیلے دھبے بنتے ہیں۔

اس میں بھی پایا جا سکتا ہے

1 فصلیں

کیلا

علامات

نیچلے پتوں کے کناروں کے نزدیک پیلے یا تیز بھورے بیضوئی نما دھبے بنتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ،دھبے بڑھتے ہیں اور ان کے دیمیانے حصے انحطاط اور اور آہستہ آہستہ واضع ہم مرکذ دھبے بن جاتے ہیں۔ ان دھبوں کا زیادہ دیر تک رہنا پتے کی نشونما کے ساتھ یہ پتوں کی رگوں کے ساتھ پھیل جاتے ہیں۔ متعدد دھبے اکٹھا ہو کر پیلے دھبوں سے گھر کر بڑے انحطاطی دھبے بن جاتے ہیں۔ جب پتے کے کنارے متاثر ہوتے ہیں ، چھوٹے ہم مرکز دھبے بنتے ہیں جو بعد میں بھورے انحطاطی ٹشوز کی لکیروں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔یہ لکیریں کبھی کبار یہ درمیانی رگ تک پھیل جاتے ہیں۔ متاثرپ پتے متاثرہ جگہوں کی طرح واضع ہوتے ہیں جو ہلکے پیلے دھنوں کے گھرے ہوتے ہیں۔

سفارشات

نامیاتی کنٹرول

اس بیماری کے خلاف کوئی بایئلوجیکل سلوشن نہیں ہے۔ لہذا کیلے کی فصل کا مناسب خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ زیادہ شدت کے حالات میں ، ارگینک فارمولیشن مثال کے طور پر ایک فیصد بورڈیکز مکسچر کو متاثرہ جگہوں پر سپرے کیا جا سکتا ہے۔

کیمیائی کنٹرول

اگر دستیاب ہو تو حفاظتی تدابیر اور حیاتیاتی علاج کے ساتھ ایک مربوط نقطہ نظر پر غور کریں۔ چونکہ کیلے میں بہت سے سیاہ دھبوں کی بیماریاں ہوتی ہیں،ا اس بات کا خیال رہے کہ آپ کارڈینا لیف سپاٹ سے معاملت کر رہے ہوں اور نا کہ فریکل لیف سپاٹ یا سگیٹوکا لیف سپاٹ مثال کے طور پر زیادہ شدت کے حالات میں 0.4 فیصد مینوکیزب یا تیل پر مبنی کاپر آکسی کلورائڈ کو 0.2 سے 0.4 فیصد استعمال کریں۔ پھپھوندی مار دوا جیسا کہ کلوروتھیاونل یا مینوکیزب اور پھپھوندی مار دوا مثال کے طور پر ٹیبوکونیزول یا پروپیکونلزول کے استعمال کی تجویز دی گئی ہے۔ اس بات کا خیال رہے کہ دوا اوپری پتوں پر بھی پہنچ سکے۔

یہ کس وجہ سے ہوا

علامات پھپھوندی کورڈینا موزئے سے بنتی ہیں۔ جس کو کورڈینا لیف سپاٹ بھی کہتے ہیں ، یہ کیلے کے لیے بہت اہم پھپھوندی کی بیماری ہے، جو کیلے کی نشونما کے تمام مراحل میں ہو سکتی ہے۔ یہ مصل پانی اور ہوا سے پھیلتی ہے جو قریبی فصؒوں میں پھیل جاتی ہے۔ پھپھوندی کی نشونما گرم اور نم حالات کے ساتھ بارش میں زیادہ ہوتی ہے۔نقصان بیماری سے ہوتا جو فوٹوسینتھیٹک جگہوں اور فصل کی پیداوار کو بھی کم کرتا ہے۔


احتیاطی تدابیر

  • مزاحمتی اقسام اگر آپ کے علاقے میں موجود ہو تو ان ا استعمال کریں۔
  • پتوں کے باہمی تعلق سےبچنے کے لیے پودوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں۔
  • اس بات کا خیال رہے کہ متاثرہ پودوں سے نئے پودوں مناسب فاصلے پپر رہیں۔
  • زیادہ نمی کو کم کرنے کے لیے چھڑکاؤ آبپاشی سے گریز کریں اور نالی کے ذریعے آبپاشی کا استعمال کریں۔
  • مناسب کھاد کا استعمال کریں اور این فرٹیلائزر کے زیادہ استعمال سے گریز کریں۔
  • متاثرپ پتوں کو ہٹا اور جلا دیں۔پرانے پتوں کو ہٹا کر فصل کو صاف کریں۔

پلانٹکس ڈاؤن لوڈ کریں