باجرہ

موتی باجرے کی کالک

Moesziomyces bullatus

فطر

5 mins to read

لب لباب

  • اناج سبز سوری (فطر کے تخمکی کیپسول) میں تبدیل ہو جاتا ہے۔
  • بعد میں فطر سیاہ رنگ کا ہو جاتا ہے۔

اس میں بھی پایا جا سکتا ہے

1 فصلیں

باجرہ

علامات

باجرے کا اناج سبز سوری بن جاتا ہے۔ یہ اناج سے بڑے ہوتے ہیں اور بیضوی/کون نما کیپسول جیسے معلوم ہوتے ہیں۔ جیسے جیسے مرض بڑھتا ہے یہ سوری سیاہ رنگ کے ہو جاتے ہیں۔

Recommendations

نامیاتی کنٹرول

معذرت، ہم موئسزیومائسز بولیٹس کے خلاف کسی متبادل علاج کے بارے میں نہیں جانتے۔ اگر آپ اس مرض کے خلاف لڑنے میں کسی مددگار شے کے بارے میں جانتے ہیں تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کے رابطے کے منتظر ہیں۔ میلیٹ اسمٹ مزاحتی انواع کے ذریعے بہترین طور سینبالی جاتی ہیں۔ یمیں موسزیومائسز بولیٹس کے کسی متبادل طریقہ علاج کا نہیں پتہ۔ اگر آپ کو اس کوئی طریقہ معلوام ہے جو اس مرض سے لڑنے لڑنے میں ہماری مدد کر سکتا ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔آپ کے رابطے کے منتظر ہیں۔

کیمیائی کنٹرول

، اگر دستیاب ہو تو ہمیشہ احتیاطی تدابیر اور حیاتیاتی علاج کے مربوط نقطہ نظر پر غور کریں۔ معاشی نکتہ نظر سے کیمیائی علاج موزوں نہیں

یہ کس وجہ سے ہوا

علامات موسیزیومائسز بولیٹس نامی پیتھوجن سے ہوتی ہیں۔ بیماری بیجوں کے ذریعے منتقل ہوتی ہے۔ پیتھوجن درجہ حرات کی ایک وسیع رینج (5°C - 40°C) پر بڑا ہوتا ہے، جبکہ اس کی سب سے زیادہ افزائش 30 ڈگری سینٹی گریڈ پر ہوتی ہے۔ قطری تخمک مٹی میں زندہ رہتی ہے۔


احتیاطی تدابیر

  • ڈبلیو سی-سی 75، آئی سی ایم ایس 7703، آئی سی ٹی پی 8203، اور آئی سی ایم وی 155 جیسی مزاحم انواع استعمال کریں۔
  • نائٹروجن کھاد کے زیادہ استعمال سے پرہیز کریں۔

پلانٹکس ڈاؤن لوڈ کریں