Venturia inaequalis
فطر
سیب کے کھرنڈ کی ابتدائی قابل مشاہدہ علامات بہار کے موسم میں پتوں پر دقیق، گول، زیتونی سبز دھبوں کے صورت میں نمودار ہوتی ہیں، عموماً مرکزی رگ کے ساتھ۔ بڑے ہونے پر یہ بھورے مائل سیاہ ہو جاتے ہیں اور پھر بالآخر مد غم ہو کر انحطاطی بافت کے بڑے نشانات بنا لیتے ہیں۔ متاثرہ پتے عموماً بد ہیئت ہو جاتے ہیں اور جلدی گر جاتے ہیں جس کی وجہ سے سے شدید انفیکشنز کی صورت میں پت جھڑ شروع ہو جاتی ہے۔ کونپلوں پر، انفیکشنز کی وجہ سے چھالے پڑ جاتے ہیں اور چٹخنے کی وجہ سے موقع پرست مرض زا کو داخلہ مل جاتا ہے۔
اگر پیچھلے موس میں بیماری زیادہ تھی تو، سردیوں میں درختوں پر پھپھوندی کی نشوونما کو روکنے کے لیے مائو کاپر پھپھوندی مار دوا کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سلفر کے سپرے صرف مجموعی طور پر ایپل سکب کے خلاف موثر ہے۔ تاہم، نشوونما کے موسم کے دوران بیماری کو قابو کرنے کے لیے نامیاتی قابو کے طور پر سلفر اور پیریتھرن پر مبنی محلول موجود ہیں۔
ہمیشہ اگر حیاتیاتی علاج کے ساتھ مل کر حفاظتی اقدامات کے ساتھ ایک مربوط نقطہ نظر پر غور کریں۔ بیماری کے بچنے کے لیے پھپھوندی جیس اکہ ڈوڈین، کپتان یا ڈینیتھیون کو ساپرے کیا جا سکتا ہے۔ ایک مرتبہ سکبک ی تشخیص ہو جائے تو، پھپھوندی کی نشوونما کو روکنے کے لیے پھپوھندی کش دوا ڈیفیکونیزول، میکلوبوٹینیل یا سلفر پر مبنی کا استعمال کر سکتے ہیں۔ مختلف کیمیائی گرہ سے پھپھوندی کش دوا کا استعمال مزاحمت کے بننے کو کم کرے گا۔
سیب کا کھرنڈ ایک بیماری ہے جو پھپھوندی وینٹوریا اینیکوالس سے ہوتی ہے۔ یہ زمین پر متاثرہ پتون م)ٰن سردیاں گزارتی ہے لیکن ا سکے ساتھ ساتھ لکڑیوں پر بھی۔ بہار کی شروعات میں، پھپھوندی اپنی نشوونما بڑاتی اور تخمک بنانے شروع کرتی ہے، جو بعد میں ہوا کے ستاھ دور دراز پھیل جاتے ہیں۔ یہ تخمک بڑھتے ہوئے پتوں اور پھلوں پر گرتے اور نئی بیماری شروع کرتے ہیں۔ بینا کھلے ہوئے پھل کے بیرونی حسوے سکب کے لیے زیادہ حساس ہوتے ہیں۔ تاہم، جیسے پھل پکتا یہ بیامری کے لیے کم حساس ہو جاتا ہے۔ نمی حالات، پتوں یا پھلون پر نمی بیماری کے لیے ضروری پے۔ متبادل ہوسٹ میں جنس کوٹونیسٹر، پیریکینتھا اور سوربس شامل ہیں ۔ سیب کی تمام اقسام سکب کے لیے حساس ہیں، گالا زیادہ حساس ہے۔