باجرہ

Pennisetum glaucum

پانی دینا
متوسط

زراعت
براہ راست بوائی

کٹائی
100 - 105 دن

مزدور
متوسط

سورج کی روشنی
مکمل سورج

pH کی قدر
5.5 - 7.5

درجہ حرارت
15°C - 40°C

زرخیزکاری
متوسط

باجرہ

تعارف

پینیسٹم گیلوکم ( باجرہ) باجرہ کی سب سے زیادہ لگائی جانے والی قسم ہے۔ اس کو سب سے زیادہ غذائی اجزاء اور سخت موسمی حالات جیسا کہ سیلاب اور خشکی میں کھڑے رہنے کی صلاحیت سے جانا جاتا ہے۔ اس کے دانوں کو انسانی کھانے جبکہ باقی فصل کو جانوروں کے چارے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

دیکھ بھال

دیکھ بھال

باجرے کے بیج کو گہرائی میں نم کیاریوں میں لگایا جاتا ہے۔ اس فصل کی جڑیں بہت گہری ہوتی ہیں جو مٹی سے باقی ماندہ غذائی اجزاء کو استعمال کر سکتی ہیں، جس سے دیگر دانوں کی نسبت کم کھاد کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کو عام طور ہر خاص کیڑے مار دوا کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ دانوں کو پھولداری سے 40 دن پہلے لگایا جاتا ہے، کہ اس کی پہچان دانوں کے باہر نکلنے سے ہوتی ہے۔ اس کی کٹائی ہاتھوں یا مشین سے ہو سکتی ہے۔ یہ ضروری ہے کہ ذخیرہ سے پہلے دانوں کو خشک کر لینا چاہیئے تاکہ دانے پھوٹ کا شکار نہ ہوں۔

مٹی

باجرے کو ان جگہوں پر لگایا جاتا ہے جہاں مٹی نرم، اور زیادہ نمک یا کم پی ایچ ہو، جو اس کو دیگر فصلوں کے لیے اچھا متبادل بناتا ہے۔ یہ تیزابی مٹی جن میں الومینیئم کا مواد زیادہ ہوتا ہے کے خلاف مزاحمتی ہے۔ تاہم، یہ سیلاب یا گارہ مٹی کے خلاف مزاحمتی نہیں ہے۔

آب و ہوا

باجرے کو خشک اور ٹھنڈے درجہ حرارت والی جگہوں میں لگایا جا سکتا ہے۔ اس کے دانوں کو مکمل نشوونما پانے کے لیے دن کے وقت زیادہ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے۔ خشکی کے خلاف مزاحمت کے علاوہ، اس کو موسم میں بارش کی ضرورت ہوتی ہے۔

ممکنہ بیماریاں

باجرہ

اگانے کے بارے میں سبھی معلومات پلانٹکس میں حاصل کریں!

باجرہ

Pennisetum glaucum

باجرہ

پلانٹکس ایپ کے ساتھ صحت مند فصلیں اگائیں اور پیداوار بڑھائیں!

تعارف

پینیسٹم گیلوکم ( باجرہ) باجرہ کی سب سے زیادہ لگائی جانے والی قسم ہے۔ اس کو سب سے زیادہ غذائی اجزاء اور سخت موسمی حالات جیسا کہ سیلاب اور خشکی میں کھڑے رہنے کی صلاحیت سے جانا جاتا ہے۔ اس کے دانوں کو انسانی کھانے جبکہ باقی فصل کو جانوروں کے چارے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

اہم حقائق