بینگن

Solanum melongena

پانی دینا
اعلی

زراعت
ٹرانسپلانٹ شدہ

کٹائی
110 - 170 دن

مزدور
متوسط

سورج کی روشنی
مکمل سورج

pH کی قدر
5.5 - 7

درجہ حرارت
20°C - 30°C

زرخیزکاری
متوسط

بینگن

تعارف

بینگن جسے ایبرجین بھی کہا جاتا ہے ایگ پودا ہے، یہ نائٹ شیڈ فیملی (سولینیسی) کا ایک پودا ہے اور اسے بنیادی طور پر قابل تناول ہونے کی وجہ سے اگایا جاتا ہے۔ یہ فصل اصلاً بھارت میں اگائی جاتی تھی اور اب دنیا بھر میں گرم موسموں میں پائی جاتی ہے۔

مشاورت

دیکھ بھال

دیکھ بھال

بینگنوں کی راڈ یا ڈوروں کے ذریعے رہنمائی ضروری ہے تاکہ سیدھی نشوونما ہو سکے۔ مردہ پتے ہٹائے جانے چاہئیں اور باقاعدہ جھاڑیاں ہٹانا اہم ہے کیونکہ فصل کو غذائیت کی زیادہ مقدار درکار ہوتی ہے۔ مٹی نم ہونی چاہیئے مگر دلدلی نہیں۔ پھل کی کٹائی میں بوائی کے بعد تقریباً 110 سے 170 دن لگ سکتے ہیں۔

مٹی

سولینم میلونجینا کو غذائیت سے بھرپور اور مسام دار مٹی کی ضرورت ہوتی ہے جس میں اچھی نکاسی ہو مگر خشک نہ ہو۔ مٹی صرف معمولی سی تیزابی ہونی چاہیئے، 6.5 کا پی-ایچ مثالی ہے۔ پودے کی جڑیں مٹی مٰں 50 سینٹی میٹر تک پھیل سکتی ہیں، لہذا رکاوٹ سے پاک مٹی بہتر ہے۔

آب و ہوا

سولینم میلونجینا منقطہ حارہ سے لے کر متوسط موسموں میں اگتا ہے۔ اگر سرد درجہ حرارت میں اگایا جائے تو اس کی نشوونما کے عمل کو گرین ہاؤس میں شروع کروانا ضروری ہو سکتا ہے جب تک کہ مٹی ٹرانسپلانٹ کرنے کیلئے کافی گرم نہ ہو جائے۔ سرد درجہ حرارت میں فصل سالانہ کے بطور اگائی جاتی ہے جبکہ گرم درجہ حرارت دائمی نشوونما کی اجازت دیتے ہیں۔ براہ راست سورج کی روشنی پودے کی نشوونما کیلئے مفید ہے۔

ممکنہ بیماریاں

بینگن

اگانے کے بارے میں سبھی معلومات پلانٹکس میں حاصل کریں!

بینگن

Solanum melongena

بینگن

پلانٹکس ایپ کے ساتھ صحت مند فصلیں اگائیں اور پیداوار بڑھائیں!

تعارف

بینگن جسے ایبرجین بھی کہا جاتا ہے ایگ پودا ہے، یہ نائٹ شیڈ فیملی (سولینیسی) کا ایک پودا ہے اور اسے بنیادی طور پر قابل تناول ہونے کی وجہ سے اگایا جاتا ہے۔ یہ فصل اصلاً بھارت میں اگائی جاتی تھی اور اب دنیا بھر میں گرم موسموں میں پائی جاتی ہے۔

اہم حقائق