گندم کے سٹہ پر جامنی رنگ کے داغ نظر آ رہے ہیں
گندم کے سٹہ پر جامنی رنگ کے داغ نظر آ رہے ہیں یہ کوئی بیماری ہے کیا
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںگندم کے سٹہ پر جامنی رنگ کے داغ نظر آ رہے ہیں یہ کوئی بیماری ہے کیا
دوائی تجویز کریں جس سے فصل محفوظ رھے شکریہ
25دن پہلی پانی دیا تہا ۔انکی ساتہ سلفیورک ایسڈ 10 کلو 25کلو یوریا 25کلو المونیم سلفیٹ 5کلو زنک۔3کلو بوران دیا تہا
پتے کا رنگ زرد ہونا شروع ہوا ہے ۔
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Babarali6614 جناب یہ آپ کے پودوں پر پھپھوندی سے پھیلنے والی بیماری کا حمل معلوم ہو رہا ہے۔ اسکے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Karnal Bunt of Wheat
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Arshad 4139
3 سالوں پہلے
Babarali6614 agree with Shahzaib Kashan ye fungicide hi he. Tebuconazol use kar sakte hen
Naveed 2619
3 سالوں پہلے
Dear Babarali6614 wheat ko timely check kertay raha kero es per ab fungicide spary ker ap Mr, Shahzaib Kashan or Mr, Arshad Ali ny jo suggest, khair_andesh naveed khan
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Naveed Ajmal Khan ❤️