گندم کا سٹہ ہے۔ اس بیماری کا نام اور تدارک بتائیں۔۔۔۔
گندم کا سٹہ ہے۔ اس بیماری کا نام اور تدارک بتائیں۔۔۔۔
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںگندم کا سٹہ ہے۔ اس بیماری کا نام اور تدارک بتائیں۔۔۔۔
پتے کا رنگ زرد ہونا شروع ہوا ہے ۔
پیلی دھاری کےبعد گندم کےپتےبےجان ھوگے
بیکٹرل سپر کا سپرے کرنے کے آٹھ دن بعد یہ مسلہ پیش آیا
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
ظفر اقبال جناب اس بیماری کو سمٹ کہا جاتا ہے اسکے بارے میں جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Loose Smut of Wheat
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
ظفر اقبال اسکا صرف یہ حل ہے کہ آپ اس طرح کے سٹے کاٹ کر زمین میں دبا دین۔ اور شروع میں کوئی بھی بیج ہو اسکا سیڈ ٹریٹمنٹ لازمی کریں
Matloob 9
3 سالوں پہلے
https://youtu.be/KY564tVoAog
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Matloob Khan such link are not allowed in community. It is against over community guidelines
Matloob 9
3 سالوں پہلے
Why ??? That's guidance for farmer
Arshad 4139
3 سالوں پہلے
ظفر اقبال smut ki bimari h. Seed treatment zaroori that .ab aap tebuconazol use kar sakte hen
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Matloob Khan Youtube links are not recommended in community. All information regarding this disease are available in plantix library. Loose Smut of Wheat It is also available in Urdu. Any kind of link either fb, twitter , YT are not allowed. I humbly request you to please do not violate the community guidelines.
Matloob 9
3 سالوں پہلے
Ok sir
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Matloob Khan Thank you for this positive response 😊 JazakAllah