گندم کے تنے کا کنگی - گندم

گندم گندم

N

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ جناب گندم کی تصویر سنڈ کر رہا ہوں آبھی 100فیصد درست ہے جناب سٹہ مکمل ہونے کے بعد کنگھی کا حملہ ہو جاتا ہے پتے پیلے زرد ہو جاتے ہیں فصل کا بہت نقصان ہوتاہے حل تجویز کریں شکریہ

دوائی تجویز کریں جس سے فصل محفوظ رھے شکریہ

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Nazir Ahmad.Venus ماشاءاللہ آپ کی فصل بہت اچھی یے۔ جنگی کے حوالے سے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Wheat Stem Rust

2ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
Z

Nazir Ahmad.Venus آپ کی فصل بہت اچھی ہے سیجنٹا کے ٹلٹ کا سپرے کریں دانے کو مزید صحت مند بنانے کے لیے پوٹاش کا سپر ے کریں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Zaheer Khan g

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں