نائٹروجن کی کمی - گندم

گندم گندم

E

گندم کے پودوں کے نیچے والے حیصے می کچھ پتے پیلے رنگ کے ہو گے کوئ بتہ سکتا اس کی کیا وجہ ہے یا یہ کوی بیماری ہے

گندم کے پودے کے تنے میں پیلے پتے ہیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

بھائی Ehsan Ehsan کیسے ہو پلانٹکس میں خوش آمدید اس کے کئی وجوھات ہو سکتے ہیں Nitrogen Deficiency کی وجہ سے یا ٹھنڈ کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے

6ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
T

بھائی آپ یوریا کے ساتھ زنک ملا کے پانی کے ساتھ دے دو اور 200 گرام یوریا 20 لیٹر پانی کے ساتھ مکس کر کے سپرے کردو ٹھیک ہوجائے گا

6ڈاؤن ووٹ
S

Ehsan Ehsan جناب عام طور پر پتوں کا ایسا ہونا مندرجہ زیل وجوہات سے ہو سکتا ہے۔ 👈اگر زمین کلر والی ہو تو اس میں دوسری آبپاشی کے بعد ایسا ہوتا ہے۔ 👈زمین میں زیادہ دیر پانی رکا رہے یا نیچے دیمک لگی ہو 👈پودوں میں نائٹروجن کھاد کی کمی کی وجہ سے بھی نیچے والے پتے پیلے ہو جاتے ہین۔ 👈زمین لیول نہ ہوتو ایسا ہو جاتا ہے۔

1ڈاؤن ووٹ
E

جی آپ درست بجا ہیں لیکن کوئ اس کا حل درکار ہو تو بندہ شکر گزار ہو گا

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Ehsan Ehsan پودوں پر ایزابیان کا سپرے کروائیں انشا اللہ اچھا رزلٹ ملےگا اس سے سٹرس کم ہو جائے گ

1ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں