گندم کے پتے اس طرح سکڑ رہے ہیں
پتے درمیان سے ٹوٹ جاتے ہیں
غزائی عناصر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے کھادوں کے بارے میں جانئیں اور فصل کی پیداوار بڑھائیں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپتے درمیان سے ٹوٹ جاتے ہیں
گندم کے پتوں پر یہ مسلہ دیکھنے میں ایا ہے اس کی وضاحت کر دیں کہ یہ کونسی بیماری ہے
زردی مائل رنگت اور پودے مرجھا چکے ہیں۔
The humid environment is much suitable for the spread of Wheat Leaf rust also known as Kungi , Rati. >Incase of small infestation remove such plants & buried them into soil. >Incase of sever infestation go for the application of propicanazole or combination of (Difenaconazole+Trifloxystrobin) >Make sure the removal of excessive water in your field. For more detail link is given in comment box ! >اگر زیادہ حملہ نہ ہو تو جو پودے خراب ہوں اکھاڑ کرزمین میں دبا دیں۔ >اگر زیادہ حملہ ہو تو پروپیکنازول یا ڈائی فیناکونازول + ٹرائی فلوکسی سٹروبن کے مکسچر کا سپرے کروائیں۔ >فصل میں زیادہ پانی جمع نہ ہو نے دیں۔ جزاک اللہ
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Artur 79376
3 سالوں پہلے
Deficiência de Boro 👈👈 رحمان علی
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Artur 79376
3 سالوں پہلے
If you click on the green hyperlink that takes you to Plantix Library where everyone can find details on this problem and control measures. 🤠🌱
M 0
3 سالوں پہلے
In ka ilaj kya hy
M 0
3 سالوں پہلے
In ka ilaj kya hy
M 0
3 سالوں پہلے
Iss ka ilaj kya hy
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
رحمان علی جناب یہ نیماٹوڈ کی وجہ سے ایسا ہوتے ہیں پتے۔ نیماٹوڈ پودوں کے مائنر پیسٹ ہیں۔ یہ بورون کی کمی نہین ہے
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
رحمان علی یہ بورون کی کمی نہین یے